اہم خبریں

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، خوفزدہ شہری گھروں سے باہر نکل آئے

خضدار ( اے بی این نیوز) بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.7 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 17 کلومیٹر تھی، جبکہ اس کا مرکز خضدار سے 20 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع تھا۔

زلزلے کے باعث فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
مزید پڑھیں‌:آئی پی ایل میں بڑی تبدیلی، ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ سے راہیں جدا ہوگئیں

متعلقہ خبریں