پتوکی (نیوزڈیسک)پتوکی میں گتہ فیکٹری کے ایک گودام میں آگ لگ گئی،3 فائر وہیکلز آگ بجھانے میں مصروف ہیں جبکہ2مزید مزید فائر وہیکلز موقع پر روانہ کر دی گئی ہیں،تفصیلات کے مطابق پتوکی میں گتہ فیکٹری کے ایک گودام میں آگ لگ گئی،ریسکیوذرائع نے بتایاکہ آگ 4کنال پر محیط گتے کے گودام میں لگی، 3 فائر وہیکلز آگ بجھانے میں مصروف ہیں جبکہ2مزید مزید فائر وہیکلز موقع پر روانہ کر دی گئی ہیں۔