پرویز خٹک کے ہمراہ اسد قیصرتھے لیکن وہ خاموش رہے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کیا تو ان کے ساتھ ایک سائیڈ پر کرسی پر اسد قیصر بھی براجماں تھے لیکن اہم بات یہ ہے کہ انہوں نے کو ئے بات نہیں کی اور خاموشی اختیار کئے بیٹھے رہے، ھتیٰ کہ پرویز خٹک گفتگو اور اعلان کرنے کے بعد چلے گئے لیکن اسد قیصر کی جانب سے کسی قسم کی گفتگو تاحال سامنے نہیں آئی۔