اہم خبریں

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد( اے بی این نیوز) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکشن کے مطابق پیٹرول 1 روپے 63 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا جبکہ ڈیزل 1 روپے 55 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا۔

پیٹرول کی نئی قیمت 335 روپے 81 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 388 روپے 38 پیسے فی لیٹر مقررکی گئی۔

اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹی فیکشن جاری کردیا، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے کے بعد ہو گا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

مزید پڑھیں‌:پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما انتقال کر گئے،سیاسی حلقوں میں سوگ

متعلقہ خبریں