شمالی وزیرستان،آزادامیدوار سمیت3افراد کو قتل کر دیا گیا

شمالی وزیرستان( اے بی این نیوز      )تپی گاؤں میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سےآزادامیدوارملک کلیم اللہ سمیت3افرادجاں بحق ہو گئے،پولیس کے مطابق ملک کلیم اللہ پی کے104سےآزادامیدوارتھے،لاشیں ہسپتال منتقل،شمالی وزیرستان:ملک کلیم اللہ کچھ عرصہ قبل بم دھماکے میں زخمی بھی ہوئےتھے۔