سابق ڈی سی کے بیٹےکے اغوا میں ملوث 2 مجرمان کو 2،2بار عمر قید، تین ملزمان کو پانچ ،پانچ سال قیدکاحکم

ملتان(نیوز ڈیسک) ملتان کی انسداددہشت گردی عدالت نے سابق ڈپٹی کمشنر کے بیٹےکے اغوا میں ملوث 2 مجرمان کو 2،2بار عمر قیدجبکہ تین ملزمان کو پانچ ،پانچ سال قید کی سزاسنادی،عدالت نے ملزمان کی تمام جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم بھی جاری کردیاجبکہ مقدمے میں نامزدپی ٹی آئی ایم پی اے ظہیر الدین علیزئی کو بری کردیاگیا،تفصیلات کے مطابق سابق ڈپٹی کمشنر کے بیٹےکے اغوا میں ملوث 2 مجرمان کو 2،2بار عمر قیدجبکہ تین ملزمان کو پانچ ،پانچ سال قید کی سزاسنادی،عدالت نے ملزمان کی تمام جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم بھی جاری کردیاجبکہ مقدمے میں نامزدپی ٹی آئی ایم پی اے ظہیر الدین علیزئی کو بری کردیاگیا،انسداد دہشتگردی عدالت میں 13 ملزمان کے خلاف کیس زیر سماعت تھا۔