افغان حکومت ٹی ٹی پی کو پاکستان کیخلاف مسلح کررہی ہے، امریکہ کا انکشافات

واشنگٹن (نیوزڈیسک) ہاوس کمیٹی برائے خارجہ امور میں انکشاف ہوا کہ امارت اسلامیہ ٹی ٹی پی کو پاکستان کے خلاف مسلح کرنے میں مدد فراہم کر رہی ہے، امریکی انخلا کے بعد یہ ہتھیار امارت اسلامیہ کی نگرانی میں آگئے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا،16 ہزار والدین کا بچوں کوپولیو قطرے پلانے سے انکار

پشاور(نیوزڈیسک ) خیبر پختونخوا میں رواں سال تین پولیو کے کیسز رپورٹ ہوئے لیکن اس کے باوجود پچھلے ماہ چلنے والی مہم کے دوران 93 ہزار بچے پولیو کے قطرے پینے سے محروم رہ گئے۔ ایمرجنسی آپریشن کے مطابق پولیو مزید پڑھیں

سعودی عرب ، الحسکی گھاٹی میں موسلا دھار بارش ،قدرتی چشمے پھوٹ پڑے

جدہ (نیوزڈیسک) سعودی عرب کے وسطی علاقوں میں موسلا دھار بارش نے الحسکی گھاٹی کو قدرتی فن پاروں میں بدل دیا۔ الزلفی گورنری میں ہونے والی بارش کے بعد مشہور گھاٹی شمال میں الغاط گورنری اور مشرق میں الزلفی گونری مزید پڑھیں

قومی ٹیم کولکتہ پہنچ گی ، آج آرام کل پریکٹس ہوگی

کولکتہ (نیوزڈیسک) قومی ٹیم کولکتہ پہنچ گی ، آج آرام کل پریکٹس کرے گی۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کے اگلے میچ کیلئے کولکتہ سے بنگلور پہنچ گئی،شاہین 4نومبر کو نیوزی لینڈ کیخلاف میدان میں اترینگے،قومی ٹیم آج آرام مزید پڑھیں

3 ارب روپے کی منی لانڈرنگ پکڑ ی گئی

کراچی ( اے بی این نیوز     )کراچی کسٹمز انٹیلی جنس کی بڑی کارروائی،3 ارب روپے کی منی لانڈرنگ پکڑ لی،کمپنی نے حیدرآباد کسٹمز کلکٹریٹ کے ذریعے دھوکہ دہی سے سٹیل بارز بغیر ٹیکس اور ڈیوٹی کے کلیئر کرالیا،کسٹمز حکا م نے فراڈ مزید پڑھیں

گزشتہ 35 سال سے قرضہ لیکر اتا رہے ہیں ،پرویز خٹک

بنوں(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ میں جمیعت علمائے اسلام (ف)کے سینئررہنمااور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اکرم درانی کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ میرے ساتھ ترقیاتی کاموں کا موازنہ کرلیں ، ترقی کے لحاظ سے نوشہرہ مزید پڑھیں

غذائی اشیاء کی طلب میں اضافہ ، برآمدات1 ارب 28 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان کی غذائی اشیا کی برآمدات مالی سال 2024 کی پہلی سہ ماہی کے دوران 18 فیصد اضافے کے بعد ایک ارب 28 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی،عالمی سطح پر سپلائی چین میں خلل اور بلند قیمتوں نے بھی مزید پڑھیں

نوازشریف کاوطن واپسی پلان ،21اکتوبرکودبئی سے اسلام آباد آئیں گے

لاہور (  اے بی این نیوز  )نوازشریف کاوطن واپسی کاپلان سامنے آگیا،21اکتوبرکودبئی سے اسلام آباد آئینگے، قائدن لیگ اسلام آباد ایئرپورٹ لینڈنگ کے بعد قومی اور عالمی میڈیا سے گفتگو،استقبالی کارکنان سے خطاب کرینگے،قائدن لیگ اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3رٹ پٹیشنز دائر مزید پڑھیں

نااہل نواز شریف کی واپسی پر ریڈ کارپٹ قوم نہیں کوئی اور بچھا رہا ہے ، خورشید شاہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیرو مرکزی رہنماپیپلزپارٹی خورشید احمد شاہ کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی واپسی پر ریڈ کارپٹ ن لیگ نہیں بلکہ کوئی اور بچھا رہا ہے۔پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ بیک ڈور سیاست چھوڑ دیں، مزید پڑھیں

آئندہ عام انتخابات میں 13 ملین حق رائے دہی سے محروم ہونے کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آئندہ عام انتخابات میں 13 ملین حق رائے دہی سے محروم ہونے کا امکان ہے،2023ءکی مردم شماری کے مطابق خواتین اور مردوں کا تناسب 49:51 ہےجو کہ ووٹرز کی کم رجسٹریشن کی بدولت ، 46:54 پر یعنی تین مزید پڑھیں