
خاتون کھلاڑی کے ہونٹوں پر بوسہ مہنگا پڑ گیا، فٹبال فیڈریشن کے سربراہ عہدے سے مستعفی
لندن(نیوزڈیسک)سربراہ ہسپانوی فٹبال فیڈریشن لوئس روبیالیس فٹبال ورلڈ کپ فائنل کے بعد سپین کی خاتون فٹبالر کے ہونٹوں پر بوسہ دینے پر شدید تنقید کی زد میں آگئے، لوئس روبیالیس














