3 ارب روپے کی منی لانڈرنگ پکڑ ی گئی

کراچی ( اے بی این نیوز     )کراچی کسٹمز انٹیلی جنس کی بڑی کارروائی،3 ارب روپے کی منی لانڈرنگ پکڑ لی،کمپنی نے حیدرآباد کسٹمز کلکٹریٹ کے ذریعے دھوکہ دہی سے سٹیل بارز بغیر ٹیکس اور ڈیوٹی کے کلیئر کرالیا،کسٹمز حکا م نے فراڈ کی اطلاع پر کامیاب کارروائی کی،ملزمان کیخلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی۔