ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش، تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے سیاحوں اور روزہ داروں کو بڑی خبر دیدی، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود، بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک مزید پڑھیں

کوئی ایسا حل نکالیں گے جس سے تصادم سے بچ جائیں ،عمران خان کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی درخواست پر سماعت شروع،خواجہ حارث کیس کے فیکٹس کے متعلق بتا رہے ہیں،خواجہ حارث اسلام آباد ہائیکورٹ کے 7 مارچ کا آرڈر پڑھ رہے ہیں،13 مارچ کو عمران خان ایڈیشنل سیشن جج مزید پڑھیں

بلوچستان پولیس نے عمران خان کی گرفتاری کیلئے 5 رکنی ٹیم تشکیل دیدی

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے لئے بلوچستان پولیس کی 5 رکنی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے، جس میں ایس پی انویسٹی گیشن، سٹی ڈی ایس پی انوسٹی گیشن کینٹ اور دیگر شامل مزید پڑھیں

زیادہ سے زیادہ مستحق افراد کی سہولت کے لیے بی آئی ایس پی میں مزید اصلاحات کی جا رہی ہیں، فیصل کریم کنڈی

ملتان(اے بی این نیوز   )وزیرمملکت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب میں جلد بڑا سرپرائز دے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ مزید پڑھیں

عدالتی فیصلہ آئے گا تو عمران خان کو گرفتار کرلیا جائے گا، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جب گورنمنٹ فیصلہ کرے گی یا عدالتی فیصلہ آئے گا تو عمران خان کو گرفتار کرلیا جائے گا۔ وزیر مزید پڑھیں

پاکستان کو مسائل سے نکالنے کیلئے ملکی قیادت کو بروقت اور تیز فیصلے کرنا ہوں گے، صدر مملکت

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ علم اور جدید مہارتوں کے حصول کے ساتھ ساتھ نوجوانوں میں اخلاقی اقدار اور ہمدردی کے جذبات کو بھی پروان چڑھانے کی ضرورت ہے ، پاکستان کو مزید پڑھیں

دنیا کو موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ایک بہت بڑے چیلنج کا سامنا ہے ، شیری رحمان

سلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کا موسمیاتی تبدیلیوں کے اسباب میں حصہ نہ ہونے کے برابر ہے لیکن اس کے باوجود اس نے سیلاب جیسی آفات کی تباہ کاریوں کی مزید پڑھیں

لوجہادکی افواہیں بے بنیاد، مرضی سے اسلام قبول کیا ، راکھی ساونت

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی متنازع ڈانسر اور اداکارہ راکھی ساونت نے لو جہاد کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ انہوں نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیاہے،بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی ساونت عرف فاطمہ نے اپنے مذہب مزید پڑھیں

سرفراز احمد کی شاندار بیٹنگ ،ٹیوئٹر پرکپتان کا ہیش ٹیگ

لاہور: (ویب ڈیسک) وکٹ کیپر اور بلے باز سرفراز احمد کی دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی پر ساتھی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے انہیں کپتان کہہ کر پکارنے کرنے لگے۔ وکٹ کیپر سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کے مزید پڑھیں

کراچی میں بلدیاتی الیکشنز پر اختلاف رائے ہے، دعا کریں انتخابات وقت پر ہو جائیں،خواجہ سعد رفیق

لاہور (نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اگر آپ چاہتے ہیں الیکشن وقت پر ہوں تو ملک میں سیاسی استحکام پیدا کریں، ہمیں خوامخواہ تنگ کیا جا رہا ہے، کام کریں اور کام کرنے دیں۔ماڈل ٹاؤن مزید پڑھیں