Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

مارگلہ روڈ پر بڑی اور مال بردار گاڑیوں کا داخلہ بند،خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی، پولیس حکام

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ترجمان وفاقی پولیس کے مطابق مارگلہ روڈ پر بڑی اور بار بردار گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا ۔بغیر روٹ پرمٹ اور ممنوعہ اوقات میں گاڑیوں کے داخلے پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی یہ اقدام مارگلہ مزید پڑھیں

ایمان مزاری کو رہائی نہ مل سکی، جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انسداد دہشتگری عدالت ایمان مزاری کیخلاف تھانہ بارہ کہو میں درج مقدمے کا معاملہ ،ایمان مزاری کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیشکیا گیا، کیس کی سماعت جج ابو الحسنات محمد ذولقرنین نے کی ۔ مزید پڑھیں

ایف آئی اے انٹرپول کی بڑی کارروائی ، مطلوب اشتہاری ایئرپورٹ سے گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایف آئی اے انٹرپول پاکستان کی کارروائی ، ایف آئی اے انٹرپول پاکستان نے سنگین جرم میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا۔اشتہاری ملزم قربان علی کو ریاض سے گرفتار کر کے اسلام آباد ائرپورٹ منتقل کر دیا گیا۔گرفتار مزید پڑھیں

نگراں وزیرسندھ ایشور لال کا سرکاری مراعات نہ لینے کا اعلان

کراچی( نیوزڈیسک)سندھ کے نگراں وزیر ایشور لال کا سرکاری مراعات نہ لینے کا فیصلہ سرکاری تنخواہ و مراعات نا لینے کا اعلان صوبائی نگراں وزیر ایشور لال روز مرہ کے اخراجات بھی خود برداشت کریں گےمحکمہ آبپاشی نے خط کے مزید پڑھیں

اضافی بلوں کیخلاف تاجر تنظیمیں اور شہری سراپا احتجاج ،بل نذر آتش

پشاور(نیوزڈیسک)بجلی کے اضافی بلوں کیخلاف تاجروں اور شہری سراپا احتجاج ، بجلی بلوں میں اضافی ٹیکسوں کے خلاف گنج گیٹ پر اہلیان علاقہ و تاجروں کی احتجاجی ریلی ، ریلی کے شرکاء کے واپڈا پیسکو کیخلاف فلک شگاف نعرے ، مزید پڑھیں

نو مئی فسادات، پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں ہی تفتیش کی اجازت مل گئی

لاہور(نیوزڈیسک)نو مئی فسادات، چیئرمین تحریک انصاف پر بغاوت سمیت دیگر الزامات کا اضافہ،انسداددہشتگردی عدالت نے پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں تفتیش کی اجازت دے دی،قانونی طور پر ضرورت محسوس ہونے پر چیئرمین پی ٹی آئی کو مزید پڑھیں

ایم این ایز کے لیٹر پیڈز پر اسلحہ لائسنس کی لوٹ سیل کا سکینڈل بے نقاب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلحہ لا ئسنس کی لوٹ سیل کی کہانی منظر عام پر آ گئی ،ایم این ایز کے لیٹر ہیڈز پر سفارشات کے نتیجہ میں اسلحہ لائسنس کے اجراء کا سکینڈل بے نقاب۔ حکومت جانے سے ایک ماہ قبل وزراء،اراکین مزید پڑھیں

آزمائشوں کے دوران آئی آر سی ہمیشہ ثابت قدم رہی،شبنم بلوچ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)انسانی ہمدردی کے عالمی دن کے موقع پر انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی (آئی آر سی) کی کنٹری ڈائریکٹر شبنم بلوچ نے عالمی انسانی ہمدردی کے لیے تنظیم کے گہرے عزم پر روشنی ڈالی۔انسانی ہمدردی کے عالمی دن کے موقع مزید پڑھیں

بجلی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے باوجودگردشی قرضوں میں کمی نہ آسکی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بجلی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے باوجود پاور سیکٹر کےگردشی قرضوں میں کمی نہ آسکی ،گزشتہ مالی سال 2022-2023 کے دوران گردشی قرضوں میں 789 ارب روپے کا اضافہ ہوا حکام پاور ڈویژن گزشتہ مالی سال کے اختتام مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت، عمران کان کیخلاف تین مقدمات میں ضمانت خارج

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انسدادِدہشتگردی عدالت اسلام آبادچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف درج 3 مقدمات کا معاملہ ،عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے تین مقدمات میں ضمانت خارج کر دی۔ اےٹی سی جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، مزید پڑھیں