محکمہ خوراک گلگت بلتستان کی بڑی کارروائی،سینکڑوں ٹن گندم برآمد،فلور مل سیل

گلگت (نیوزڈیسک)سیکرٹری محکمہ خوراک گلگت بلتستان عثمان احمد کی سربراہی میں محکمہ خوراک گلگت بلتستان کی بڑی کاروائی۔جگلوٹ گورو میں واقع فلور مل میں غیر قانونی طور پر اتارے گئے ایک ہزار 100 کلو گرام والی بوری گندم برامد۔فلور مل مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا پاکستان اسٹیل مل کی 15سو ایکڑ اراضی چین کو دینے کا فیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک) نگران وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا کہ پاکستان اسٹیل ملزکی 1500 ایکڑ زمین انڈسٹریل پارک کیلئے مختص کی گئیتھی جسکی ترقی سی پیک کے تحت چینی حکام کو تفویض کی گئی تھی۔ نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مزید پڑھیں

عمران خان کے سسر نے فلسطینیوں پر بم مارنے کیلئے 2 ارب ڈالر دیئے، راجہ ریاض

فیصل آباد(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں سابق قائد حزبِ اختلاف راجہ ریاض احمد نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے سسر نے فلسطینیوں پر بم مارنے کیلئے 2 ارب ڈالر دئیے ۔ہفتہ کو مزید پڑھیں

اسرائیلی وحشیانہ بمباری، 3 سول ڈیفنس اہلکار، 2صحافیوں سمیت کئی فلسطینی شہید،متعدد لاپتہ

غزہ (نیوزڈیسک)خان یونس میں اسرائیلی افواج کی بربریت کا سلسلہ جاری ،اسرائیلی حملوں میں سول ڈیفنس کے تین اہلکاروں، دوصحافیوں، بچوں سمیت کئی فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی طیاروں کی بے رحمانہ بمباری میں 4 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی اور 15 مزید پڑھیں

غلط فیصلہ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کب ہوگی،ن لیگ کو ملنے والی معافیا‌ں سب کو ملنی چاہیے ، فیصل واو ڈا

کراچی (نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ جن لوگوں نے ملک کا بیڑہ غرق کیا وہ کیسے ٹھیک کرسکتے ہیں، عدالتی نظام نے بتا دیا ہے کہ ہوا کا رخ کس طرف ہے، جس طرح ن لیگ مزید پڑھیں

جسٹس مظاہرنقوی کی جسٹس اعجاز کو جوڈیشل کونسل سے الگ کرنے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) جسٹس سپریم کورٹ مظاہر نقوی نے اپنے خلاف دائر شکایت معاملے پر جسٹس اعجاز الاحسن کو سپریم جوڈیشل کونسل سے الگ کرنے کیلئے درخواست دائر کردی۔جسٹس مظاہر اکبر نے میاں داود ایڈووکیٹ کے توسط سے سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

احسن اقبال مہنگائی کے ذمہ دار، سارا کٹھا چٹھا تیار کررکھا ہے، دانیال عزیز

اسلام آباد (نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ ابھی تک کوئی شوکاز نوٹس نہیں ملا،شوکاز آئے گا تو پڑھوں گا پھر جواب دے دوں گا۔ پی پی آئی کے مطابق دانیال عزیز کا کہنا مزید پڑھیں

اسرائیلی سفاک فوج خونخوار بن گئی ، غزہ میں زمینی کارروائیاں تیز

غزہ (نیوزڈیسک)غزہ کے بعد جنگ بندی کے بعد اسرائیل کی غزہ کے شمال اور جنوب میں شدید بمباری زمینی کارروائی بھی تیز کرکے پورے غزہ تک بڑھا دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہگاری نے تل ابیب میں مزید پڑھیں

ارب پتی بھارتی تاجر کی بیٹی کی فضاؤں میں پُر تعیش شادی نے دنیا کو حیران کردیا

دبئی(نیوزڈیسک) ارب پتی بھارتی تاجر دلیپ پوپلے کی بیٹی ودھی پوپلےکی فضا میں پرتعش شادی نے دنیا کو حیران کردیا،ودھی پوپلےشادی کے بندھن میں بندھ گئی۔دبئی میں مقیم بھارتی ارب پتی تاجر دلیپ پولے کی بیٹی ودھی پوپلے اور انکے مزید پڑھیں

اسلام آباد،صدر این پی سی انور رضا کی خوشدامن کے ایصال ثواب کے لیےدعائے مغفرت اور قرآ ن خوانی کا اہتمام

اسلام آباد (اے بی این نیوز) نیشنل پریس کلب کے صدر انور رضا کی خوشدامن جو گزشتہ دنوں انتقال فرما گئی تھیں کے ایصال ثواب کے لیےاین پی سی میں دعائے مغفرت اور قرآ ن خوانی کا اہتمام کیا گیا مزید پڑھیں