جمعۃ المبارک کو عید ہوئی تو کیا جمعہ کی نماز فرض ہوگی؟ سعودی عرب سے بڑا فتویٰ جاری

ریاض(نامہ نگار )اس مرتبہ امید کی جارہی ہے کہ سعودی عرب میں عید الفطر جمعہ کے روز 21 اپریل کو ہو سکتی ہے اس لیے اسے دو عیدیں ایک ساتھ بھی کہا جا سکتا ہے ،جمعہ کو عید ہونے پر مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کاشہریوں کو غیر قانونی حراست میں رکھنے پر ایس ایچ او تھانہ بارہ کہو کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے شہریوں کو غیر قانونی حراست میں رکھنے پر ایس ایچ او تھانہ بارہ کہو کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا،ایڈیشنل سیشنز جج ڈاکٹر رسول بخش نے ایس ایس پی مزید پڑھیں

بارشوں سے تباہی،5 ملین ٹن گندم شارٹ فال کا خدشہ ، آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خطرہ

کراچی (نیوزڈیسک بارشوں اورژالہ باری سے سندھ،پنجاب اورخیبر پختونخوا میں گندم کا زیر کاشت 7 لاکھ 24 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ متاثر ہوا جبکہ بلوچستان میں بھی گندم کی فصل کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔پی پی آئی کے مزید پڑھیں

عالمی مقابلہ ’’عطر الکلام‘‘ سعودی آل الشریف بہترین قاری ، ایرانی شہری یونس بہترین مئوذن قرار ، 20 فاتحین میں انعامات تقسیم

جدہ (نیوزڈیسک)سعودی جنرل اتھارٹی فار انٹرٹینمنٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین کونسلر ترکی آل الشیخ نے ’’ عطر الکلام‘‘ پروگرام کی آخری قسط میں 20 فاتحین کو انعامات سے نواز دیا۔ اذان کیٹگری میں سعودی محمد آل شریف سب مزید پڑھیں

مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے انٹراکورٹ اپیل واپس لینے پر خارج

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ مخالف بیان بازی پر مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدرمریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لئے انٹراکورٹ اپیل واپس لینے پر خارج کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی مزید پڑھیں

ڈپریشن اور اینزائٹی سے دماغ تیزی سے بوڑھا ہوسکتا ہے، ماہرین

لندن(نیوزڈیسک) مسلسل ڈپریشن اور بے چینی (اینزائٹی) سے دماغ اصل عمر سے جلد بوڑھا ہوجاتا ہے۔ماہرین نے جو سب سے بڑا فرق دریافت کیا وہ اصل عمر اور دماغی عمر کے درمیان دو سال کا فرق ہے۔ اس سے ظاہر مزید پڑھیں

سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران بدنظمی، پولیس تشدد، 2خواتین جاں بحق،47 افراد زخمی

ساہیوال (نیوزڈیسک) پنجاب کے مختلف علاقوں ساہیوال ، بھکر ، جہانیاں میں مفت سرکاری آٹاتقسیم کے دوران بدنظمی اور پولیس تشدد سے 2 خواتین جاں بحق ، 47 افراد زخمی ہوگئے، ذرائع کے مطابقبہاولپور کے علاقے مبارک پور میں مفت مزید پڑھیں

جبر پر ریاستیں قائم نہیں رہ سکتیں، فواد چوہدری

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جبر پر ریاستیں قائم نہیں رہ سکتیں، صبح اٹھتے ہیں تو پتا چلتا ہے مزید 2 مقدمے درج ہوگئے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فواد مزید پڑھیں

دھاندلی کی جا رہی ہے اس مردم شماری کو مسترد کرتے ہیں، فاروق ستار کا دعویٰ

کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا کہ مردم شماری میں دھاندلی کی جا رہی ہے اس مردم شماری کو مسترد کرتے ہیں، سندھ کی شہری آبادی کو کم اور گاؤں کی آبادی کو مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات ملتوی کیس ، سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی کرنے کا کیس ، سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات ملتوی کیس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ مزید پڑھیں