ورلڈ کپ ، پاکستان کا ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ

چنئی(نیوز ڈیسک)ورلڈ کپ ، پاکستان کا ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ ۔ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا کیخلاف پاکستان ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں،حسن علی اور اسامہ میر آج نہیں کھیلیں گے، ان کی جگہ محمد نواز ،وسیم جونیئر مزید پڑھیں

بھارت کشمیر یوں کے جذبے کو دبا نہیں سکتا،مرتضی ٰ سولنگی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نگران وزیر اطلاعات مرتضی ٰ سولنگی نے کہا کہ کشمیر یوں کے جذبے کو کوئی دبا نہیں سکتا، کشمیری عوام پر ظلم کی تاریخ دہائیوں پر محیط ہے، جبر بڑھنے کے باوجود کشمیریوں میں آزادی کی تڑپ مزید پڑھیں

سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت مسترد

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی گئی واضح کہ محفوظ درخواست پر فیصلہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے سنایا ۔گزشتہ سماعت 16 اکتوبر کو چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

سپریم جوڈیشل کونسل کااجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل کااجلاس آج ہوگا،جسٹس مظاہر نقوی سمیت دیگر ججوں کیخلاف شکایات کا جائزہ لیا جائے گا۔واضح رہے کہ جوڈیشل کونسل میں اس وقت 2 درجن سے زائد مزید پڑھیں

الیکشن آئین کے مطابق وقت پرہوں گے،نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انتخابات کی تاریخ کا نوٹیفکیشن جلد دیکھنے کے لیے بہت پر امید ہوں،الیکشن آئین کے مطابق وقت پرہوں گے،میرے نزدیک تمام جماعتوں کولیول پلیئنگ فیلڈہونی چاہیے،تحریک مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم کا اے بی این نیوز پر ایکسکلوسو انٹرویو،رات10.05 پر

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) میری لیول پلیئنگ فیلڈ یہ ہے کہ کسی سیاسی جماعت کے خلاف ریاستی مداخلت نہیں ہونی چاہئے،نگران وزیراعظم کااے بی این نیوزکوانٹریو،کہا کہ وہ انتخابات کی تاریخ کا نوٹیفکیشن جلد دیکھنے کے لئے بہت مزید پڑھیں

نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلیں بحال کر دیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف مزید پڑھیں

الیکشن جنوری سے آگے نہیں جائیں گے،اسحا ق ڈار کا دعویٰ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) مسلم لیگ ( ن) لیگ کے رہنما اسحا ق ڈار نے کہا کہ الیکشن جنوری سے آگے نہیں جائیں گے، الیکشن اگلے مہینے ہو جائیں ہمیں کوئی اعتراض نہیں، ہماری کوئی ڈیل نہیں ہوئی، نواز شریف اقتدار مزید پڑھیں