گھریلو صارفین پر گیس بم گرادیا،قیمتوں میں 172 فیصداضافے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت نے گھریلو صارفین پر گیس بم گرادیا، گیس قیمتوں میں 172 فیصد تک اضافے کی منظوری دیدی جس کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔ وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ جس مزید پڑھیں

چیف سیلکٹر انضما م الحق نے استعفیٰ دیدیا

لاہور ( اے بی این نیوز   )انضمام الحق چیف سلیکٹرکے عہدے سے مستعفی،پی سی بی کے مطابق چیف سلیکٹرانضمام الحق نے اپنااستعفیٰ چیئرمین پی سی بی کوبھیج دیاانضمام الحق نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ میرے خلاف بغیرتحقیقات مزید پڑھیں

نگران پنجاب حکومت کو فری اینڈ فیئر الیکشن کیلئے مکمل سپورٹ کرینگے،چیف الیکشن کمشنر

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب میں عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن اور پنجاب حکومت کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب حکومت الیکشن کمیشن کی ہدایات پر شفاف الیکشن کیلئے عملدرآمد کرے گی ، ہر ممکن تعاون فراہم کرے مزید پڑھیں

نیب ترمیم کیس ،جسٹس منصور علی شاہ کا 27 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ جاری

اسلام آباد(بشارت راجہ)نیب ترامیم کےخلاف جسٹس منصور شاہ کا 27 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ آ گیا عدالت نے 15 ستمبر کو نیب ترامیم کو2:1 کی اکثریت سے کالعدم قرار دیا تھا جسٹس منصور علی شاہ نے اکثریتی فیصلے سے مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی(نیوزڈیسک) بلوچستان کے علاقے آواران میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،2 دہشت گرد جہنم واصل جبکہ سیکیورٹی فورسز کے دو جوان بھی اس آپریشن میں شہید ہو گئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( مزید پڑھیں

القسام بریگیڈ کا اسرائیلی جوہر ی تنصیبا ت پر راکٹوں سے حملہ، خطرے کے سائرن بج گئے

تل ابیب(نیوزڈیسک) مزاحمتی فلسطینی تنظیم حماس القسام بریگیڈ نے اسرائیلی خفیہ جوہری تنصیبات پر راکٹوں سے حملہ کردیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق راکٹ حملے کے بعد ایریز اور نیتیو ہاسارا میں سائرن بج گئے۔ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ،غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور

نیو یارک ( اے بی این نیوز   )اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس، غزہ میں جاری جنگ بندی کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور ، انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی اور غزہ تک امداد کی رسائی کا مطالبہ ، مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے 10 وکلاء ملاقات کرینگے ، نام بھی سامنے آگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل میں سہولیات کی فراہمی کیلئے دائر درخواست نمٹانے کا تحریری حکم جاری کردیا جس میں عمران خان سے ملاقات کرنیوالی قانونی ٹیم میں شامل مزید پڑھیں

نیب ترامیم فیصلےکیخلاف اپیل، لارجر بینچ تشکیل دیددیا گیا

اسلام آباد (بشارت راجہ)نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ،اس سلسلے میں چیف جسٹس پاکستان نے پانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا ،لارجر بینچ کی سربراہی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کریں گے،لارجر بینچ مزید پڑھیں