قومی اسمبلی کے اجلاس میں اجتماعی استعفے پیش کرنے کی بجائے سپریم کورٹ جانے کی تیاری شروع کر دی ہے،شبلی فراز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فرازنے کہا کہ اراکین نےقومی اسمبلی کے اجلاس میں اپنے اجتماعی استعفے پیش کرنے کی بجائے سپریم کورٹ جانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی مزید پڑھیں

ملک معیشت کی تباہی سے ٹوٹتے ہیں، سرحدوں پر حملوں سے نہیں،بلاول کابیان نئی جنگ کا آغاز ہوگا، شیخ رشید احمد

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملک معیشت کی تباہی سے ٹوٹتے ہیں، سرحدوں پر حملوں سے نہیں،معاشی بحران کے ساتھ سیاسی بحران مزید گہرا ہوگیا ہے، اسمبلیاں چھوڑناہمارا حق ہے، بلاول بھٹو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ہنگامہ برپا کرنا چاہتی ہے،کوئی سیاسی بحران نہیں،اگر ایسا ہواتو 2ماہ کیلئے گورنر راج لگایا جائیگا، رانا ثنااللہ

لاہور (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی ہنگامہ برپا کرنا چاہتی ہے۔ چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب اپنی ذمہ داری نبھائیں، پنجاب میں کوئی سیاسی بحران نہیں،اگر ایسا ہواتو 2ماہ کے لیے مزید پڑھیں

بھارت پاکستان کیخلاف دہشتگردی کی سر پرستی ختم کرے، افغانستان سے پاکستان کیخلاف ہونیوالی دہشتگری ختم ہونی چاہیے، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ بھارت پاکستان سمیت پورے جنوبی ایشیا میں دہشت گردوں کی پشت پناہی کررہاہے،بھارت پاکستان کے خلاف دہشت گردی کی سر پرستی ختم کرے، پاکستان کے خلاف افغان سرزمین سے مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے،ہم ان کیخلاف سخت کارروائی کر رہے ہیں، وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی گفتگو

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) پاکستان کے لیے ریڈ لائن ہے اس کے خلاف سخت کارروائی کررہے ہیں۔جمعرات کو وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے واشنگٹن مزید پڑھیں

آج گورنر ہاؤس کے باہر عوامی اعتماد کا فیصلہ ہو جائے گا ، مسرت جمشید چیمہ

لاہور (نیوز ڈیسک) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ 76 وزراء کی نا اہل فوج ملک کو معاشی بحران میں دھکیل چکی ہے۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے بیان میں مسرت جمشید چیمہ مزید پڑھیں

استعفوں کی تصدیق کا معاملہ، پاکستان تحریک انصاف کا دوبارہ سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف استعفوں کی منظوری کے لئے سپریم کورٹ آف پاکستان جائے گی جس کے لئے قانونی ماہرین کی جانب سے درخواست کی تیاری شروع کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ جانے کا مزید پڑھیں

عدم اعتماد کا معاملہ حل ہونے تک پنجاب اسمبلی تحلیل نہیں ہو سکتی،سپیکرسبطین خان

لاہور(نیوزڈیسک)اسپیکرپنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کا معاملہ حل ہونے تک اسمبلی تحلیل نہیں ہو سکتی،پنجاب اسمبلی کا گورنر کا اجلاس تب ہو گا جب ہمارا اجلاس ختم ہو گا ،گورنر موجودہ اجلاس کے دوران سیشن مزید پڑھیں

4 بجے کے بعد پرویزالہیٰ وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے،بیوروکریسی آئین کے مطابق چلے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب چار بجے کے بعد نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیں گے، نئے نوٹیفکیشن کے بعد پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ نہیں رہیں گے، بیوروکریسی آئین کے مطابق چلے مزید پڑھیں

شفاف انتخابات ہی واحد حل ،ورنہ اس ملک میں خانہ جنگی کا خطرہ ہے، شیخ رشید احمدکا دعویٰ

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ ایک چھوڑ کر عمران خان کی ایک ہزار آڈیو ویڈیو جاری کی جائیں کوئی فرق نہیں پڑنا،لوگ فیسیں بھی ادا نہیں کر پا رہے ،شفاف انتخابات ہی واحد مزید پڑھیں