اقوام متحدہ،غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور

نیو یارک ( اے بی این نیوز   )اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس، غزہ میں جاری جنگ بندی کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور ، انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی اور غزہ تک امداد کی رسائی کا مطالبہ ، قرارداد کے حق میں 120 ووٹ پڑے،، امریکا، اسرائیل، آسٹریا، کروشیا، جمہوریہ چیک اور ہنگری سمیت 14 ارکان کی مخالفت ، کینیڈا، جرمنی اور برطانیہ سمیت 45 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا