کوٹ ادو ،خوفناک حادثہ،تیزرفتار کار کی ٹرک کو ٹکر ،5 افر دجاں بحق

کوٹ ادو(نیوز ڈیسک) کوٹ ادو میں خوفناک حادثہ،تیزرفتار کار کاٹرک سے تصادم ،5 افر دجاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ کوٹ ادوکےعلاقےنوروشاہ طلائی روڈپر پیش آیا جہاں تیزرفتار کار سڑک کنارے کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی، کار میں مزید پڑھیں

ریاست کیخلاف منفی پروپیگنڈے کی منظم مہم چلائی گئی،نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ریاست کیخلاف منفی پروپیگنڈے کی منظم مہم چلائی گئی،میرے دورہ امریکابارے میں جھوٹی خبروں اوربےجاتنقیدکی منظم مہم چلائی گئی،امریکامیں موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے پاکستان کامقدمہ موثراندازمیں مزید پڑھیں

میانوالی میں افسوسناک حادثہ،گاڑی نہر میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق

میانوالی(نیوز ڈیسک)میانوالی میں افسوسناک حادثہ،گاڑی نہر میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ، میانوالی کے علاقے پکہ گنجیرا واں بھچراں نہر والی پل کے قریب پیش آیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے 2 گھنٹے کے طویل آپریشن مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ کوقانونی قراردے دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ کوقانونی قراردے دیا،جمعرات کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کا فیصلہ سنا دیا،سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سے متعلق مزید پڑھیں

مسئلہ فلسطین کو اقوام متحدہ کی قرارداوں کے مطابق حل کیا جائے، وفاقی کابینہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وزیر اعظم کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا جلاس ہوا، اجلاس میں فلسطین مسئلے پر بات چیت ہوئی، کابینہ نے مطالبہ کیا کہ مسئلہ فلسطین کو اقوام متحدہ کی قرارداوں کے مطابق حل کیا جائے، کابینہ مزید پڑھیں

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ غیرآئینی ہوا تو برقرار نہیں رہے گا،چیف جسٹس

اسلام ( اے بی این نیوز  )پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ غیرآئینی ہوا تو برقرار نہیں رہے گا،یہاں بینچ ادھر ادھر کر کے فیصلے کئے جاتے رہے وہ ٹھیک ہے؟جج کو روکا بھی جاتا رہا کہ آپ فلاں کیس نہیں سن سکتے،عابد زبیری مزید پڑھیں

سائفر کیس فرد جرم عائد کرنے کا حکم عدالت میں چیلنج

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر مزید پڑھیں

افغانستان ایک بار پھرزلزلے سے لرز اُٹھا، 6 عشاریہ تین کی شدت ریکارڈ

کابل (نیوزڈیسک )افغانستان ایک بار پھر6.3 شدت کے زلزلے سے لرز اُٹھا۔ تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمال مغربی افغانستان میں علی الصبح کو آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل مزید پڑھیں

افسوسناک واقعہ،ڈسکہ ،مسجد میں نمازیوں پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق 1شدید زخمی

ڈسکہ(نیوزڈیسک) افسوسناک واقعہ،ڈسکہ ،مسجد میں نمازیوں پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق 1شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ 2 نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے کی یہ واقعہ ڈسکہ کے علاقے منڈکی کی مسجد میں پیش آیا، مسلح افراد مزید پڑھیں