گلگت بلتستان کا یوم آزادی ،نگران وزیر اعظم کا دورہ ملتوی

گلگت (نیوزڈیسک) گلگت بلتستان کا 76 واں یوم آزادی آج جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے،گلگت بلتستان میں عام تعطیل ہے ،جشن آزادی کی پرچم کشائی کی مرکزی تقریب تاریخی چنارباغ میں منعقد کی گئی ،جشن آزادی کی مناسبت مزید پڑھیں

لاطینی امریکی ریاست بولیویا کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان

نیویارک(نیوزڈیسک ) غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف لاطینی امریکہ کی ریاست بولیویا نے اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔بولیویا کی وزیر ماریا نیلا پرادا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم یہ باضابطہ مواصلت اسرائیلی ریاست کو مزید پڑھیں

پاکستان میں غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف آج سے کارروائی کا آغاز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت ختم،آج سے کارروائی ہوگی ، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کی تیاری مکمل کر لی۔ اعلیٰ حکام نے کہا غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو ملک مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق یکم نومبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل نہیں ہو گا اور آئندہ 15 دن مزید پڑھیں

ووٹ ڈالنے کیلئے بے چین ہوں مگرانتخابات کی تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن نے ہی کرنا ہے، انوارالحق کاکڑ

لاہور(نیوزڈیسک) نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وفادار آئندہ الیکشن میں حصہ لیں گے۔نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا میو ہسپتال لاہور کا دورہ ، دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

نیب ترامیم کیس پروسیجر ایکٹ تفصیلی فیصلے سے مشروط

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کوپریکٹس اینڈپروسیجر ایکٹ کے تفصیلی فیصلے سے مشروط کرتے ہوئے ٹرائل کورٹس کو نیب ریفرنسزکے حتمی فیصلے سے روک دیا۔نیب ترمیم فیصلے کیخلاف اپیل پرچیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف مشن دو نومبر کو پاکستان کا دورہ کرے گا

اسلام آباد (نیوزدیسک)آئی ایم ایف مشن3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے پہلے جائزے کیلئے 2 نومبر کواسلام آباد پہنچے گا۔آئی ایم ایف مشن کے دورہ پاکستان کے حوالے سے آئی ایم ایف کے نمائندہ نے تصدیق کردی۔ذرائع کے مزید پڑھیں

افغان مہاجرین کی پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن ختم ، طورخم بارڈر پر رش بڑھ گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کا پاکستان چھوڑنے کا آخری دن، طورخم بارڈر پر ہزاروں گاڑیوں کی لائنیں لگ گئیں ۔ مساجد میں اعلان کا سلسلہ جاری ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب تک ہزاروں افغانی شہری مزید پڑھیں

وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری دائر

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت بعداز گرفتاری دائر کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر اعتراضات کے ساتھ سماعت کی۔چیف مزید پڑھیں

گھریلو صارفین پر گیس بم گرادیا،قیمتوں میں 172 فیصداضافے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت نے گھریلو صارفین پر گیس بم گرادیا، گیس قیمتوں میں 172 فیصد تک اضافے کی منظوری دیدی جس کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔ وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ جس مزید پڑھیں