نگران وزیراعظم کا اے بی این نیوز پر ایکسکلوسو انٹرویو،رات10.05 پر

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) میری لیول پلیئنگ فیلڈ یہ ہے کہ کسی سیاسی جماعت کے خلاف ریاستی مداخلت نہیں ہونی چاہئے،نگران وزیراعظم کااے بی این نیوزکوانٹریو،کہا کہ وہ انتخابات کی تاریخ کا نوٹیفکیشن جلد دیکھنے کے لئے بہت پر امید ہیں،کوئی مغل بادشاہ نہیں کہ کسی کو قانونی عمل سے ہٹا کر معاف کردیں،نگران وزیراعظم کاانٹرویورات دس بجکرپانچ منٹ پرصرف اے بی این نیوزپر دیکھیں۔