آلودگی کی روک تھام کیلئے گرین ایکشن پلان کے نفاذ پر غور

لاہور (نیوز ڈیسک) صوبائی وزیر تحفظ ماحول پنجاب محمد بشارت راجہ کی زیر صدارت سموگ کی روک تھام سے متعلق ایک اجلاس کے دوران گرین ایکشن پلان کے نفاذ کے لئے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا ہے۔ سیکرٹری تحفظ مزید پڑھیں

الیکشن نہیں ، میثاق معیشت حل ہے،سارے لوگ مل بیٹھیں، ملک کو بحران سے نکالیںپھر الیکشن ہوجائیں گے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آئے روز نئی کہانی گھڑتے ہیں، ٹیکنوکریٹ حکومت کے قیام کی افواہوں میں کو ئی صداقت نہیں،ہمیں ٹیکنوکریٹ حکومت کے حوالے سے کوئی پیغام مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کاترک صدرطیب ایردوان کوٹیلی فون،اہم امورپرقریبی رابطےمیں رہنےپراتفاق

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )وزیراعظم شہبازشریف کاترک صدرطیب ایردوان کوٹیلی فون،ترک صدرکو9جنوری کوجنیواکانفرنس میں شرکت کی دعوت دی اس مو قع پر شہباز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کیلئےامدادکی فراہمی پرترک عوام اورحکومت کےمشکورہیں،سیلاب متاثرہ علاقوں کی تعمیرنومیں عالمی برادری مزید پڑھیں

آئین اور الیکشن ایکٹ میں ترامیم کی تجاویز تیار کر لیں گئیں

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) الیکشن کمیشن آئین کے آرٹیکل 140 اور الیکشن ایکٹ 2019 میں ترمیم کی تجاویز تیارکی ہیں۔ مجوزہ ترمیم میں کہا گیا ہے کہ بلدیاتی قانون میں تبدیلی مدت ختم ہونے سے پہلے کی جائے، بلدیاتی اداروں کی مزید پڑھیں

پرویز الٰہی اعتماد کا ووٹ نہیں لیں گے اگرلیاتوبہت بڑا سرپرائز ملے گا،فیصل وائوڈا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے انکشاف کیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی سر پر کھڑی ہے، پی ٹی آی کی یہی روش رہی تو اکتوبر میں بھی الیکشن نظر نہیں آرہے۔فواد چوہدری جس مزید پڑھیں

بھارت مقبوضہ کشمیر میں ہندو آبادی بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے ،عمران خان

لاہور(نیوز ڈیسک )میرا یقین ہے ایک دن کشمیریوں کو ان کا حق مل کر رہے گا،مسئلہ کشمیر پر چین اور ترکیہ کے سوا کوئی ملک ہمارے ساتھ نہیں کھڑا ہوا ،چین اور ترکیہ نے ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا،ایٹمی جنگ دنیا مزید پڑھیں

فارن ایجنٹ تجربے نے ترقی کرتے ہوئے خوشحال ملک کو اندھیروں میں دھکیل دیا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) نا لائق اور فارن ایجنٹس کی سلیکٹڈ حکومت اپریل 2022 تک مسلط تھی، امپورٹڈ ٹولہ اور فارن ایجنٹ کو پارلیمان سے اُٹھا کر باہر پھینک دیا ہے۔ فارن ایجنٹ، چور ملکی تاریخ کا بد ترین اور ناکام مزید پڑھیں

حکومت گوادر فری زون کے لئے بجلی فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہےوفاقی وزیر احسن اقبال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی،ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے چائنہ اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ (سی او پی ایچ ڈی ایل) کو ہدایت کی ہے وہ گوادر فری زون کے لئے بجلی کی درست مزید پڑھیں

پرانے کرنسی نوٹ تبدیلی کرانے کا آخری موقع،اسٹیٹ بینک دفاتر ہفتہ 31 دسمبر کوبھی کھلے رہیں گے

نیوزڈیسک(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک کے فیلڈ دفاتر پرانے ڈیزائن کے متروکہ کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کیلئے ہفتہ 31 دسمبر 2022ء کو کھلے رہیں گے۔وفاقی حکومت کی جانب سے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق ہفتہ کو10، 50، 100 اور مزید پڑھیں

تاجر تنظیموں اور اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ اتفاق رائے سے مارکیٹ اور کاروبار بند کرنے کے اوقات کا فیصلہ کیا جائے گا،خواجہ محمد آصف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومت قومی توانائی کفایت شعاری مہم کے موثر نفاذ کے لیے تاجر تنظیموں اور اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ اتفاق رائے سے مارکیٹ اور کاروبار بند ہونے کے اوقات کا مزید پڑھیں