صدر مملکت نے 3 صوبوں کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پنجاب، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ صدر مملکت نے سردار سلیم حیدر خان کو بطور گورنر پنجاب، فیصل کریم کنڈی کی بطور گورنر خیبر پختونخواہ مزید پڑھیں

9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، زرتاج گل

فیصل آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی رہنما زرتاج گل وزیر نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات کی شفافت تحقیقات کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔ فیصل آباد کی عدالت پیشی کے موقع پر زرتاج گل مزید پڑھیں

کراچی،جناح اسپتال میں دو طلبہ تنظیموں کے کارکنوں میں جھگڑا

کراچی(نیوزڈیسک)جناح اسپتال کراچی میں دو طلبہ تنظیموں کے کارکنوں میں جھگڑا ہوگیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق دونوں تنظیموں کے کارکنوں نے ایک دوسرے پر ڈنڈوں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں مریضوں کے تیماردار اور اسپتال عملے کے افراد مزید پڑھیں

قرضے لینے کے لیے آئی ایم ایف کے پاس جانے پر مجبور ہیں،وزیراعظم

لاہور(نیوزڈیسک) شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو آج مختلف چیلنجز کا سامنا ہے، قرضوں کا حجم سب جانتے ہیں، ریونیوکلیکشن بہت بڑا چیلنج ہے۔ لاہور میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) افسران کے اعزاز اپنی میزبانی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں بین الاقوامی معیار کی منرل کمپنی کے قیام کا اصولی فیصلہ

پشاور(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ معدنیات و معدنی ترقی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں بین الاقوامی معیار کی منرل کمپنی کے قیام کا اصولی فیصلہ کیا گیا، پشاور میں تمام سہولیات سے آراستہ مزید پڑھیں

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کے زیر انتظام جشن بہاراں میلہ دس مئی سے شروع ہوگا

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کے زیر انتظام علامہ اقبال پارک مری روڈ میں جشن بہاراں میلہ2024 ،10 مئی سے شروع ہو گا اور 17مئی تک جاری رہے گا . افتتاحی تقریب10 مئی کو ہو گی جس کا افتتاح مزید پڑھیں

میا خلیفہ نے اپنا اصل نام بتا دیا، آبائی ملک میں داخلے پر پابندی کا انکشاف

دبئی(نیوزڈیسک)فحش فلموں کی سابقہ اداکارہ میا خلیفہ نے اپنے اصل نام کے حوالے سے انکشاف کر دیا ہے، جبکہ میا خلیفہ اپنے آبائی ملک سفر کرنے سے بھی کتراتی ہیں۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر صارف کی جانب سے مزید پڑھیں

جاپان کا پاکستانی طلبہ کیلئے سکالرشپ کااعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) جاپان نے باصلاحیت پاکستانی طلبہ کےلیے میکسٹ اسکالرشپ 2025کا اعلان کیا ہے جس کے تحت گریجوایٹ اور انڈرگریجوایٹ اسٹڈیز کےلیے پاکستانی طلبہ اپلائی کر سکتے ہیں اور ان کے پاس جاپان کی نامور یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل مزید پڑھیں