کراچی،جناح اسپتال میں دو طلبہ تنظیموں کے کارکنوں میں جھگڑا

کراچی(نیوزڈیسک)جناح اسپتال کراچی میں دو طلبہ تنظیموں کے کارکنوں میں جھگڑا ہوگیا۔

اسپتال ذرائع کے مطابق دونوں تنظیموں کے کارکنوں نے ایک دوسرے پر ڈنڈوں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں مریضوں کے تیماردار اور اسپتال عملے کے افراد بھی زخمی ہوگئے۔

مزیدپڑھیں:میا خلیفہ نے اپنا اصل نام بتا دیا، آبائی ملک میں داخلے پر پابندی کا انکشاف

اسپتال ذرائع کے مطابق زخمی جناح اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں زیر علاج ہیں۔