’ریاضی میں بی اے کرنے والے‘ 17 گریڈ کے افسر کا بھری عدالت میں مزاق بن گیا

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ ہائیکورٹ میں کراچی کی قریشی کوآپریٹو سوسائٹی میں لیز پلاٹوں کی الاٹمنٹ منسوخی کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران دلچسپ صورتِ حال پیدا ہوگئی، 17 گریڈ کے افسر کو عدالت نے تعلیمی قابلیت پر جھوٹ بولتے رنگے ہاتھوں مزید پڑھیں

بتایاجائے کیا وجہ تھی جو 1993 میں ہماری حکومت کا تختہ الٹا گیا تھا،نوازشریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ بتایاجائے کیا وجہ تھی جو 1993 میں ہماری حکومت کا تختہ الٹا گیا تھا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) سینٹرل ورکنگ کمیٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی قائد مزید پڑھیں

نواز شریف کے ساتھ ظلم کی وجہ سے پارٹی صدارت مجھے سونپی گئی، امانت واپس لوٹا رہا ہوں، شہباز شریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کے ساتھ ظلم کی وجہ سے پارٹی صدارت مجھے سونپی گئی تھی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پارٹی کی سینٹرل مزید پڑھیں

بشکیک میں طلبہ پر حملے کے پیچھے کہانی کیا ہے؟

بشکیک(نیوزڈیسک)کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں پاکستانی طلبہ پر تشدد اور حملوں کی حقیقت سامنے آگئی۔ پاکستانی طلبہ کا کہنا ہے کہ جھگڑا کرغز طلبہ کے مصری طالبات کو ہراساں کرنے پر شروع ہوا، مصری طلبہ کے ردعمل کے بعد ہنگامے مزید پڑھیں

بیکٹیریا سے 2019ء میں پاکستان میں 60 ہزار افراد کی اموات ہوئیں، ڈبلیو ایچ او

نیویارک(نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2019ء میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے خلاف مزاحمت رکھنے والے بیکٹیریا کی وجہ سے پاکستان میں 60 ہزار افراد کی اموات ہوئیں۔ رپورٹ کے مطابق ٹائیفائڈ، مزید پڑھیں

شہباز شریف کے پارٹی صدارت کے استعفے کو بھاری دل سے قبول کیا گیا، سعد رفیق

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے پارٹی صدارت کے استعفے کو بھاری دل سے قبول کیا گیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ شہباز مزید پڑھیں

کیرتی سینن نے مرد و خواتین فنکاروں کے معاوضے میں فرق کی وجہ بتادی

ممبئی(نیوزڈیسک)اداکارہ کیرتی سینن نے مرد و خواتین فنکاروں کے معاوضے میں فرق اور ساتھی اداکاروں کو 10 گنا زیادہ معاوضہ دیے جانے کی وجہ بتادی۔ اپنی فلم کریو کی کامیابی پر کیرتی اس وقت خوب پذیرائی حاصل کر رہی ہیں۔ مزید پڑھیں

چین کے ریگستان میں اونٹوں کیلئے ٹریفک سگنلز نصب

بیجنگ(نیوزڈیسک)اونٹوں کی نقل و حرکت میں روانی کےلیے ٹریفک سگنلز نصب کردیے گئے۔ جی ہاں آپ نے بالکل درست پڑھا، چین کے کمٹیگ ریگستان میں مقامی اتھارٹیز نے ایسا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے بتایا جارہا ہے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب موٹرسائیکل اسکیم کی قرعہ اندازی،جیتنے والے خوش نصیبوں کا اعلان

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز موٹر سائیکل سکیم 2024 کے تحت لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں طلباء موٹر سائیکلوں کے منتظر ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب موٹر سائیکل سکیم 2024 تازہ ترین اپ ڈیٹ میں طلباء کو بغیر مزید پڑھیں

صدر آصف زرداری کی شاندار کارکردگی پر قومی ہاکی ٹیم کی تعریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے اذلان شاہ ہاکی کپ فائنل میں شاندار کارکردگی پر پاکستان ہاکی ٹیم کی تعریف کی ہے۔ صدر مملکت کا کہنا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم نے فائنل سمیت پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل مزید پڑھیں