پرائز بانڈز کیش کرانے کی تاریخ میں 30 جون 2023 تک توسیع کر دی گئی

کراچی( نیوز ڈیسک )حکومت نے500روپے، 15000روپے،پچیس ہزارروپے اورچا لیس ہزارروپے مالیت کے پرائز بانڈز ٹرانسفر یا نقد کیش کرانے کا عوام کو ایک اور موقع فراہم کرتے ہوئے اس کی تاریخ میں 30 جون 2023ء تک توسیع کر دی ،پرائز بانڈ نقد مزید پڑھیں

کینیڈاکے دورے پر گئے معروف عالم دین طارق جمیل کوہارٹ اٹیک،اسپتال منتقل،طبیعت بہترہے،اہلخانہ

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مولانا طارق جمیل کے بیٹے یوسف جمیل لکھا کہ اللہ کے مزید پڑھیں

سیاسی بونے صرف جعلی تقریروں سے سیاست میں زندہ نہیں رہ سکتے،فواد چودھری

لاہور (نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی کے راہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ سیاسی بونے صرف جعلی تقریروں سے سیاست میں زندہ نہیں رہ سکتے،اسٹیبلشمنٹ کی کٹھ پتلیوں نے بینظیر بھٹو کے مزار پر تماشہ لگایا،زرداری اینڈ سن نے مزید پڑھیں

زرعی صارفین کیلئے بڑی خو شخبری ، بجلی فی یونٹ 3 روپے 60 پیسے سستی کر دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق زرعی صارفین کے لیے بجلی سستی کرکے بنیادی ٹیرف13 روپے فی یونٹ مقرر کر دیا گیا ہے جو اس سے قبل 16 روپے 60 پیسے تھا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی مزید پڑھیں

صدر مملکت کاوراثتی جائیداد کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم بہن بھائیوں میں تقسیم کرنے کے وفاقی محتسب کے احکامات کو برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آبا(نیوز ڈیسک )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت کے ان احکامات کو برقرار رکھا ہے کہ چار بہنوں کو ان کے مرحوم والد کی وراثت میں ملنے والی جائیداد میں ان کا حصہ دینے کے مزید پڑھیں

یوکرین نے روس کو امن مذاکرات کی مشروط پیشکش کر دی

کیف (نیوز ڈیسک )یوکرین نے روس کو آئندہ سال فروری میں امن مذاکرات کی مشروط پیشکش کی ہے،غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کے وزیرخارجہ نے کہا کہ امن مذاکرات کے لئے اقوام متحدہ میں سربراہی اجلاس بلایا جائے مزید پڑھیں

بی بی شہید اپنے نام کی طرح بے نظیر تھیں، وزیر مملکت شہادت اعوان

جوہرآباد( نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر مملکت قانون و انصاف سینیٹر ملک شہادت اعوان ایڈووکیٹ نے شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی15ویں برسی کے موقع پرایک بیان میں کہا ہے کہ بھٹو خاندان کے فلسفہ جمہوریت پر عمل پیرا ہو کر ہی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار سے گلگت بلتستان کے وزیرخزانہ کی ملاقات،مالی مسائل سے آگاہ کیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک  )وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے گلگت بلتستان سمیت تمام علاقوں کی ترقی کے لیے حکومت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات منگل کویہاں گلگت بلتستان کے وزیرخزانہ جاوید علی منوا مزید پڑھیں

ہم ایسا ملک چاہتے ہیں جس میں بے روزگاری، بدامنی، ناانصافی اور لوڈ شیڈنگ نہ ہو ، سراج الحق

لاہور(نیوز ڈیسک ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ ہماری معاشی حالات بہت خراب ہیں،ملک میں خوف اور بدامنی کی فضا ہے اور ہر باشعور شخص چاہتا ہے کہ ہمیں خوف اور بدامنی سے پاک معاشرہ ملے۔ ہم ایسا مزید پڑھیں