اسلام آباد ،آئی ٹین خو دکش حملے میں ملوث ملزمان اور ان کے ہینڈلرز کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیرداخلہ راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں حالیہ خو دکش حملے کے ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا ہے، حملے میں ٹیکسی ڈرائیور بے گناہ تھا،اس کا کوئی قصورنہیں، ٹیکسی ڈرائیور کو ملزم نے ہائرکیا تھا۔ مزید پڑھیں

اشارے پر نہ رکنے کی وجہ سے پولیس اہلکاروں نے تعاقب کے بعد عمارت میں گھس کر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کر دیا

کراچی( نیوز ڈیسک  )گلستان جوہر میں اشارے پر نہ رکنے والے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو پولیس اہلکاروں نے تعاقب کے بعد عمارت میں گھس کر فائرنگ کرکے قتل کردیا،ابتدائی تفتیش میں جرم ثابت ہونے پر تینوں اہلکاروں کو گرفتار کر لیا مزید پڑھیں

راولپنڈی،جی ٹی روڈ کے قریب ٹرالر کی بریک فیل ہو نے کی وجہ سے ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

راولپنڈی(نیوز ڈیسک )راولپنڈی کے علاقے باہتر موڑ ٹیکسلا جی ٹی روڈ کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا ، بریک فیل ہونے پر ٹریلر نے تین سے چار موٹر سائیکلوں کو روند دیا۔ 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں

دو چور خاندانوں نے ملک میں اداروں کو ٹھیک نہیں ہونے دیا، عمران خان

لاہور (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آڈیوز ٹیپ کا مقصد بلیک میل کرنا اور گند اچھالنا ہے، ہماری حکومت میں ادارے مضبوط ہوئے، موجودہ حکومت پر کوئی سرمایہ کار مزید پڑھیں

پشاور،شدید سردی،نمونیہ، 120سے زائد نومولود بچے جاں بحق

پشاور(نیوز ڈیسک) شدید سردی ، نمونیہ سمیت مختلف بیماریوں کے باعث دو ہفتوں کے دوران 120سے زائد نومولود اور چھوٹے بچے موت کی آغوش میں چلے گئے والدین کی لا پرواہی ، شدید سردی ،نمونیہ سمیت مختلف بیماریوں کے باعث مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن رہا

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کوکاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس 352 پوائنٹس کم ہو کر 39802 پربند ہوا۔بازار میں آج 15 کروڑ 37 لاکھ شیئرزکے سودے ہوئے، شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 5.53 ارب روپے رہی، مزید پڑھیں

کاش بینظیر بھٹو زندہ ہوتیں تو دیکھتیں کہ باپ بیٹے نے کس طرح روٹی کپڑا اور مکان کے نام پر لوگوں کو رسوا کیا،علی زیدی

کراچی(نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر وسابق وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ کاش بی بی زندہ ہوتی تو دیکھتیں کہ آصف زرداری اور انکے بیٹے بلاول بھٹو نے کس طرح روٹی کپڑا اور مکان کا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ لے سکتے تو لے لیتے،گورنر پنجاب بلیغ الرحمان

لاہور (نیوز ڈیسک )گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ لے سکتے تو لے لیتے،وزیراعلیٰ کو ثابت کرنا ہوتا ہے کہ اس کے پاس اعتماد ہے ،گورنر راج قطعاً فائدہ مند نہیں ہے ،میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے پی ڈی ایم کی حکومت سے مشروط بات چیت کی آمادگی ظا ہر کر دی

لاہور ( نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی کے راہنما اسد عمر نے کہا ہےپی ڈی ایم کی تباہی کے بعد معیشت درست کرنے میں2 سے3سال لگیں گے،آئین میں عبوری حکومت کی مدت اور الیکشن کرانے کا طریقہ لکھا ہوا ہے،اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مزید پڑھیں