Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

راولپنڈی،جی ٹی روڈ کے قریب ٹرالر کی بریک فیل ہو نے کی وجہ سے ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

راولپنڈی(نیوز ڈیسک )راولپنڈی کے علاقے باہتر موڑ ٹیکسلا جی ٹی روڈ کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا ، بریک فیل ہونے پر ٹریلر نے تین سے چار موٹر سائیکلوں کو روند دیا۔ 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔جی ٹی روڈ پر ٹریلر اور ٹرک ٹریفک جام میں پھنسے ہیں۔