ملک بھر میں24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کےمزید12کیس رپورٹ ہوئے،قومی ادارہ صحت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک  )ملک بھر میں24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے12کیس رپورٹ ہوئے۔ قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) کی جانب سےجمعرات کو جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 3ہزار583کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن مزید پڑھیں

سردی میں شدت،سکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ،7جنوری تک سکول بند رہیں گے

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) وفاقی دارلحکومت کے ادارے ایف ڈی ای کے نو ٹیفیکیشن نمبر F.1-350/2020(Academics)FDE کے مطابق موسم سرما کی چھٹیوں میں شدید سردی کے پیش نظر اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ ایف ڈی ای کے نو مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے سینیٹر اعجاز چو دھری کی ملاقات

لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے سینیٹر اعجاز چو دھری نے ملاقات کی، ملاقات میں ملکی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی،سینیٹر اعجاز چو دھری نے بتایا کہ اعظم سواتی کے ساتھ کسی کو ملاقات مزید پڑھیں

ملکی ترقی کیلئے معیشت کے تمام شعبوں کو یکساں ترقی دینا ہوگی،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان ایسوسی ایشن آف ایگزی بیشن انڈسٹری کے زیر اہتمام دوسری پاکستان انٹرنیشنل پراپرٹی ایکسپو اینڈ کنونشن کی اختتامی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی جس میں غیر ملکی سفارتکاروں ہائوسنگ اور تعمیراتی شعبے سے وابستہ اراکین، سرکاری مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے 24 سے زائد اراکین استعفے دینے سے منحرف ہو گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) تحریک انصاف کے استعفوں کے حوالے سے کے حوالے سے اہم خبر سامنے آئی ہے، معلوم ہوا ہے کہ بہت سے اراکین استعفوں سے منحرف ہو گئے ہیں، بتیا جا رہا ہے کہ منحرف اراکین کی تعداد مزید پڑھیں

مری میں موسمِ سرما کی پہلی برفباری ، سیاحوں کی بڑی تعدادنے بالائی علاقوں کا رخ کرلیا

مری(نیوزڈیسک)پنجاب کے پرفضا تفریحی مقام ملکہ کوہسار مری میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری ہوئی ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ۔دوسری جانب سوات کے مختلف علاقوں میں بھی طویل عرصے بعد بارش اور برف باری مزید پڑھیں

احتجاجاً دستبردار ہونے والے راشد خان دوبارہ افغان ٹی 20ٹیم کے کپتان مقرر

کابل(نیوزڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے لیے ٹیم کے اعلان کے بعد احتجاجاً دستبردار ہونے والے راشد خان کو ایک مرتبہ پھر ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے لیے افغانستان کی ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جمعرات کو مزید پڑھیں

نائیجیریا میں تیز رفتار گاڑی نے کارنیول کے شرکا کو کچل ڈالا، سات افراد ہلاک،29زخمی

ابوجہ(نیوزڈیسک)نائیجیریا میں تیز رفتار گاڑی بے قابو ہوکر کارنیول کے شرکا پر چڑھ دوڑی، حادثے میں 7 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہوگئے،حادثے کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایاکہ تیز مزید پڑھیں

آئی سی سی ،ایمرجنگ کرکٹرز آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان

دبئی (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مین اورویمن ایمرجنگ کرکٹرز آف دی ایئر کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق آئی سی سی ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کےلیے جنوبی افریقا کے مارکو جینسن، افغانستان کے ابراہیم مزید پڑھیں

مرزا ملک شو میں ثانیہ مرزا کی گلوکاری، شعیب ملک بھی حیران رہ گئے

دبئی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان آل رائونڈر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا کے پروگرام کا نیا پرومو جاری کردیاگیا۔مرزا ملک شو کی دوسری قسط میں ہمایوں سعید مہمان ہیں، قسط کا پرومو یوٹیوب پر شیئر مزید پڑھیں