اہم خبریں

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے سینیٹر اعجاز چو دھری کی ملاقات

لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے سینیٹر اعجاز چو دھری نے ملاقات کی، ملاقات میں ملکی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی،سینیٹر اعجاز چو دھری نے بتایا کہ اعظم سواتی کے ساتھ کسی کو ملاقات کی اجازت نہیں ہے، ہم سمجھتے ہیں قانون سب کے لئے برابر ہونا چاہیے، اعظم سواتی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہیں کئے جا رہے ، اعظم سواتی کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ قابل مذمت ہے۔

متعلقہ خبریں