احتجاجاً دستبردار ہونے والے راشد خان دوبارہ افغان ٹی 20ٹیم کے کپتان مقرر

کابل(نیوزڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے لیے ٹیم کے اعلان کے بعد احتجاجاً دستبردار ہونے والے راشد خان کو ایک مرتبہ پھر ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے لیے افغانستان کی ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جمعرات کو افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی)نے بتایاکہ محمد نبی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے بعد کپتانی سے دستبردار ہوگئے تھے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے لیے ٹیم کے اعلان کے بعد احتجاجاً دستبردار ہونے والے راشد خان کو ایک مرتبہ پھر ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے لیے افغانستان کی ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا ۔

ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں اور ہر وقت باخبر رہیں

WhatsApp Channel