اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) وفاقی دارلحکومت کے ادارے ایف ڈی ای کے نو ٹیفیکیشن نمبر F.1-350/2020(Academics)FDE
کے مطابق موسم سرما کی چھٹیوں میں شدید سردی کے پیش نظر اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ ایف ڈی ای کے نو ٹیفیکیشن کے تحت اب تمام سرکاری اور نجی سکول سات جنوری تک بند رہیں گے اور آٹھ جنوری کو کھلیں گے۔
