کچھ پڑوسی ممالک میں کرونا کے پھیلنے کا خطرہ ہے تاہم پاکستان محفوظ ہے ،وفاقی وزیر عبدالقادرپٹیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر برائے قومی صحت عبدالقادرپٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت تک ایک فیصد بھی کورونا سے متاثر نہیں ہے، کچھ پڑوسی ممالک میں اس کے پھیلنے کا خطرہ ہے لیکن پاکستان میں اس کے پھیلنے مزید پڑھیں

خواتین کو بااختیار اور معاشرے کا فعال رکن بنانا حکومت کے منشور کا حصہ ہے، وزیر مملکت برائے صنعت و پیداوار تسنیم احمد قریشی

راولپنڈی( نیوز ڈیسک  )وزیر مملکت برائے صنعت و پیداوار تسنیم احمد قریشی نے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار اور معاشرے کا فعال رکن بنانا حکومت کے منشور کا حصہ ہے، شہید بے نظیر بھٹو نے بھی معاشرے کی خواتین کے مزید پڑھیں

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے محمد علی لطیف کی سٹیٹ بینک کے بورڈ میں بطور نان ایگزیگٹو ڈائریکٹر تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے محمد علی لطیف کی سٹیٹ بینک کے بورڈ میں بطور نان ایگزیگٹو ڈائریکٹر تعیناتی کی منظوری دے دی ۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کی جانب سے جمعرات کو جاری بیان کے مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے رجسٹریشن (ترمیمی ) بل 2022 ء کی توثیق کر دی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے رجسٹریشن (ترمیمی ) بل 2022 ء کی توثیق کر دی ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق بل کی مدد سے رجسٹریشن ایکٹ ، 1908 ء کے مزید پڑھیں

ترقیاتی بجٹ کے استعمال میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، احسن اقبال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیرمنصوبہ بندی، ترقی وخصوصی اقدامات پروفیسراحسن اقبال نے کہاہے کہ پی ایس ڈی پی میں قومی اہمیت کے حامل منصوبوں کوترجیحی بنیادوں پرمکمل کیا جائے گا اور ترقیاتی بجٹ کے استعمال میں غفلت برداشت نہیں کی جائے مزید پڑھیں

غیر ضروری اور پرتعیش اشیا کی درآمد پر پابندیاں عارضی نوعیت کی ہیں ، وزیرمملکت برائے خزانہ ومحصولات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیرمملکت برائے خزانہ ومحصولات ڈاکٹرعائشہ غوث پاشا نے کہاہے کہ ملک کے بہتریں مفاد میں غیر ضروری اور پرتعیش اشیا ءکی درآمد پر پابندی لگائی گئی، یہ پابندیاں عارضی نوعیت کی ہے اور معیشت وکرنسی کی صورتحال بہتر مزید پڑھیں

آخری سیلاب زدہ شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، جنیوا میں سیلاب زدگان کی پکار کو ایک مرتبہ پھر پوری دنیا تک پہنچائیں گے،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے وعدے کو پورا کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ میں بطور خادمِ پاکستان آخری سیلاب زدہ شخص کی بحالی تک چین سے نہ بیٹھوں گا،آئندہ ماہ جنیوا میں سیلاب مزید پڑھیں

وزیراعظم سے وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی کی ملاقات، جنیوا میں ’’کلائمیٹ ریزیلیئنٹ پاکستان ‘‘ کانفرنس کی تیاریوں بارے آگاہ کیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے یہاں ملاقات کی اور وزیراعظم کو آئندہ ماہ جنیوا میں ہونے والی ’’کلائمیٹ ریزیلیئنٹ پاکستان ‘‘ کانفرنس کی تیاریوں کے حوالے سے آگاہ کیا ۔ مزید پڑھیں

ملک بھر میں24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کےمزید12کیس رپورٹ ہوئے،قومی ادارہ صحت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک  )ملک بھر میں24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے12کیس رپورٹ ہوئے۔ قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) کی جانب سےجمعرات کو جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 3ہزار583کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن مزید پڑھیں

سردی میں شدت،سکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ،7جنوری تک سکول بند رہیں گے

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) وفاقی دارلحکومت کے ادارے ایف ڈی ای کے نو ٹیفیکیشن نمبر F.1-350/2020(Academics)FDE کے مطابق موسم سرما کی چھٹیوں میں شدید سردی کے پیش نظر اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ ایف ڈی ای کے نو مزید پڑھیں