اہم خبریں

وزیراعظم سے وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی کی ملاقات، جنیوا میں ’’کلائمیٹ ریزیلیئنٹ پاکستان ‘‘ کانفرنس کی تیاریوں بارے آگاہ کیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے یہاں ملاقات کی اور وزیراعظم کو آئندہ ماہ جنیوا میں ہونے والی ’’کلائمیٹ ریزیلیئنٹ پاکستان ‘‘ کانفرنس کی تیاریوں کے حوالے سے آگاہ کیا ۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزارت موسمیاتی تبدیلی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ خبریں