وزیراعظم شہبازشریف کاترک صدرطیب ایردوان کوٹیلی فون،اہم امورپرقریبی رابطےمیں رہنےپراتفاق

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )وزیراعظم شہبازشریف کاترک صدرطیب ایردوان کوٹیلی فون،ترک صدرکو9جنوری کوجنیواکانفرنس میں شرکت کی دعوت دی اس مو قع پر شہباز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کیلئےامدادکی فراہمی پرترک عوام اورحکومت کےمشکورہیں،سیلاب متاثرہ علاقوں کی تعمیرنومیں عالمی برادری کاتعاون اہمیت کاحامل ہے،دونوں راہنماں کادوطرفہ تعلقات کےمختلف پہلووں پربھی تبادلہ خیال کیا گیا،وزیراعظم اورترک صدرکااہم امورپرقریبی رابطےمیں رہنےپراتفاق کیا گیا۔

ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں اور ہر وقت باخبر رہیں

WhatsApp Channel