پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کون کرے گا، ہیڈ کوچ کے لیے مکی آرتھر مضبوط امیدوار

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کون کرے گا، ہیڈ کوچ کے لیے مکی آرتھر مضبوط امیدوار ہیں،پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں شامل ثقلین مشتاق اور شان ٹیٹ کی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز آخری اسائنمنٹ ہے مزید پڑھیں

انگلینڈ سے شکست کے باوجود ہم پاکستان کو کمزور حریف نہیں سمجھتے، گیری اسٹیڈ

کراچی(نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں واش آؤٹ کی شکست کے باوجود پاکستان کو کمزور حریف نہیں سمجھتے۔جمعہ کو کراچی میں پریکٹس سیشن کے بعد میڈیا مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈوسعودی کلب میں شامل ہونے کیلئے تیار، 175 ملین پاؤنڈ مالیت کے بڑے معاہدے پر جلد دستخط ہونگے، میڈیا

ابوظہبی(نیوز ڈیسک) پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نئے سال کے ساتھ نئے کلب میں شامل ہونے کےلئے تیار۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب کے کلب النصر کے ساتھ سالانہ 175 ملین پاؤنڈ کے بڑے معاہدے پر دستخط مزید پڑھیں

ارجنٹینا میں کرنسی نوٹ پر لیونل میسی کی تصویر شائع کرنے کا اعلان

بیونس آئرس(نیوزڈیسک)دنیا کے عظیم ترین فٹبالر لیونل میسی کی تصویر اب ارجنٹائن کے کرنسی نوٹ پر بھی نظر آئے گی۔لیونل میسی جو ارجنٹائن میں پہلے ہی انتہائی پسندیدہ شخصیت ہیں، اپنے ملک کو 36 سال بعد ورلڈ کپ جتوانے کے مزید پڑھیں

میسی کو پہنائے گئے عربی چوغے ’’بشت‘‘ کی قیمتوں پر قیمتیں لگنے لگیں ،سب سے زیادہ قیمت کس نے اور کتنی لگائی؟

مسقط (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق ارجنٹائن کے فٹ بال سٹار لیونل میسی نے جو عربی چوغہ، جسے ’’بشت‘‘ کہا جاتا ہے، ورلڈ کپ اٹھاتے ہوئے پہنا تھا۔ اس کو خریدنے کیلئے ایک ملین مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ ،پاکستانی اسٹارز کی بالی ووڈ اداکار کارتک آریان کے ساتھ تصاویر وائرل

دوحہ(نیوز ڈیسک) فیفا ورلڈکپ 2022 کا فائنل دیکھنے دنیا بھر سےمشہور شخصیات قطر پہنچیں،پاکستان سے اداکارہ مہوش حیات، سجل علی، اداکار ہمایوں سعید بھی میچ دیکھنے گئے جن کی بالی وڈ اداکار کارتک آریان کے تصاویر سوشل میڈیا کی زینت مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2022،میسی نے کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے

دوحہ(نیوز ڈیسک)سٹار فٹبالر لیونل میسی نے فیفا ورلڈ کپ 2022 میں کئی ریکارڈ اپنے نام کیئے ،ورلڈ کپ اپنے نام کیا،ورلڈکپ میں 26 میچ کھیلنے کا عالمی ریکارڈ، ورلڈکپ میں 19 مچیوں کی کپتانی کرنے والے واحد کھلاڑی بن گئے مزید پڑھیں

لیونل میسی نے اپنی ریٹائرمنٹ کی خبروں کو مسترد کردیا

دوحہ : ( ویب ڈیسک ) فیفا ورلڈ کپ 2022 کے پلیئر آف ٹورنامنٹ اور میگا ایونٹ کی فاتح ارجنٹائن ٹیم کے کپتان لیونل میسی نے اپنی ریٹائرمنٹ کی خبروں کو مسترد کردیا۔تفصیلات کے مطابق 35 سالہ معروف فٹبالر لیونل مزید پڑھیں

شاندار کارکردگی، میسی کو گولڈن بال اور امباپے کو گولڈ بوٹ کا ایوارڈ دیا گیا

دوحہ(نیوزڈیسک) فیفا ورلڈ کپ 2022 کی فاتح ٹیم کے کپتان اور سٹار فٹبالر لیونل میسی نے ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز اپنے نام کرلیا ، فاتح کپتان کو گولڈن بال سے نوازا گیا۔ تصیلات کے قطر میں کھیلے جانے مزید پڑھیں

ریکارڈ،ایمباپے فیفا ورلڈ کپ فائنل میچ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے تاریخ کے دوسرے کھلاڑی بن گئے

دوحہ(نیوز ڈیسک) فرانس کے کھلاڑی کیلیان ایمباپے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے تاریخ کے دوسرے کھلاڑی بن گئے۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ کارنامہ قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں مزید پڑھیں