سپرسٹار فٹبالر رونالڈو کےسیرسپاٹوں کے سوشل میڈیا پر چرچوں نے دنیا کو حیران کردیا

جدہ(نیوزڈیسک)سعودی فٹبال کلب النصر سے معاہدے کے بعدپرتگالی سپرسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے،گزشتہ دنوں رونالڈو کی رولیکس گھڑی توجہ کا مرکز بنی رہی، ان کی رولیکس گھڑی کی خاص بات یہ تھی کہ مزید پڑھیں

فیفا اور اے ایف سی وفد کی پاکستان فٹبال فیڈریشن کے عہدیداروں سے ملاقاتیں

لاہور(نیوزڈیسک)فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) کے تین رکنی وفد نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کے عہدیداروں سے میٹنگز شروع کردیں۔ چیئرمین نارملائزیشن کمیٹی ہارون ملک نے وفد کو پاکستان فٹ بال مزید پڑھیں

کینیا میں میچ فکسنگ پر 14 فٹ بالرز اور 2 کوچ معطل

نیروبی(نیوزڈیسک) کینیا کی فٹ بال فیڈریشن نے نیشنل لیگ میں میچ فکسنگ کے الزام پر اپنے 14 کھلاڑیوں اور دو کوچز کو معطل کر دیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیا کی فٹبال فیڈریشن کو نیشنل لیگ میں میچ فکسنگ مزید پڑھیں

رونالڈو، میسی کے درمیان نمائشی میچ، ٹکٹ کی قیمت 1 کروڑ ریال تک پہنچ گئی

ریاض(نیوزڈیسک) کرسیٹیانو رونالڈو کے النصر کلب اور پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی) کے لیونل میسی درمیان دوستانہ میچ کے خصوصی ٹکٹ کی قیمت ایک کروڑ ریال تک پہنچ گئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ کو خیرباد مزید پڑھیں

سعودی عرب میں 4 ملکی خواتین فٹبال ٹورنامنٹ ، پاکستان کا فاتحانہ آغاز

ریاض(نیوزڈیسک) پاکستانی ویمنز فٹبال ٹیم نے سعودی عرب میں کیموروس کو 0-1 سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز کردیا۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں 4 ملکی خواتین فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں کیموروس کو مزید پڑھیں

معروف فٹبالر رونالڈو کی گرل فرینڈ کو سعودی عرب میں سخت قوانین کا سامنا، اہم رپورٹ شائع

ریاض(نیوزڈیسک)اگرچہ سعودی عرب میں خواتین کو حالیہ برسوں میں کچھ آزادی ملی ہے تاہم مغربی ممالک کے مقابلے کچھ پابندیوں کا سامنا ہوگا۔پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب کے کلب النصر سے معاہدہ کرنے کے بعد اپنی گرل مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو ریاض کے مہنگے ترین ہوٹل میں مقیم ،ماہانہ کرایہ پاکستان روپوں میں 7 کروڑکے قریب ہے

ریاض(نیوز ڈیسک)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب کے کلب النصر سے معاہدہ کرنے کے بعد دارالحکومت ریاض کے مہنگے ترین ہوٹل کے 17 کمروں پر مشتمل سوئٹ میں مقیم ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم سعودی عرب روانہ،سعودی عرب میں 4ملکی ٹورنامنٹ کھیلے گی

اسلام آباد ( نامہ نگار)پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم سعودی عرب روانہ پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم براستہ بحرین، دمام پہنچے گی پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی قیادت ماریہ خان کریں گی،ملیکہ نور بطور نائب کپتان ان کی معا ون ہوں گی،پاکستان ٹیم مزید پڑھیں

عرب خلیج کپ افتتاحی تقریب بدنظمی کا شکار، دھینگامشتی ، کویتی وفد سٹیڈیم چھوڑ کر واپس

بغداد(نیوز ڈیسک)عراق کے زیراہتمام 25 ویں عرب خلیج کپ کی افتتاحی تقریب بدنظمی کا شکار، جھگڑا شدید، دھنگا مشتی اور دھکم پیل کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل۔عراق میں 25ویں عرب خلیج کپ کی افتتاحی تقریب سے قبل ایک جھگڑے کے مزید پڑھیں

سعودی فٹبال کلب النصر نے کرسٹیانو رونالڈو کی نئی ویڈیو شیئر کردی

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر نے کرسٹیانو رونالڈو کی نئی ویڈیو شیئر کردی،عرب ٹی وی کے مطابق نئے سال کے موقع پر سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر کو جوائن کرنے والے کرسٹیانو رونالڈو کی نئی ویڈیو سامنے آگئی۔النصر نے مزید پڑھیں