بلوچستان، سوئی سے مغوی 6 فٹبالروں میں سے 2بازیاب، گھر پہنچ گئے

کوئٹہ (نیوزڈیسک) ڈیرہ بگٹی کےعلاقے سوئی سے اغوا ہونیوالے دو فٹ بالرز اپنے گھر پہنچ گئے۔لیویزذرائع کے مطابق مغوی فٹبالرمیں بابر علی ولد محمد دین عرف ڈوتا اور شیراز ولد داد محمد اقوام بگٹی شامل ہیں۔واضح رہے کہ ستمبر میں مزید پڑھیں

فرانسیسی حکومت اپنے ہی فٹبالر کیخلاف میدان میں آگئی

پیرس (نیوزڈیسک)فلسطین کی حمایت پر فرانس نے اپنے ہی لیجنڈ فٹبال کریم بینزیما کے خلاف محاذل کھول دیا۔ فرانسیسی وزیرداخلہ نے الزام لگایا کہ کریم بینزیما کا تعلق اخوان المسلمون سے ہے۔ایک اور فرانسیسی سینیٹر نے فلسطین کی حمایت پرکریم مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز،پاکستان اور کمبوڈیا کےدرمیان میچ ڈرا ہو گیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرزمیںپاکستان اور کمبوڈیا کےدرمیان میچ ڈرا ہو گیا،فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز:دونوں ٹیمیں مقررہ وقت میں کوئی گول نہ کرسکیںفیفاکوالیفائرزکادوسرالیگ17اکتوبرکواسلام آبادمیں کھیلاجائےگا

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر،قومی فٹبال ٹیم کمبوڈیا روانہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )قومی فٹبال ٹیم کمبوڈیا روانہ ہو گئ،قومی ٹیم نجی پرواز سے براستہ بنکاک کمبوڈیا پہنچے گی،قومی ٹیم آوے میچ 12 اکتوبر کو کھیلے گی،ہوم لیگ 17 اکتوبر کو جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں شیڈول ہے

سعودی عرب کی جانب سے 2034 میں فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے ارادے کے اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )سعودی عرب کی جانب سے 2034 میں فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے ارادے کے اعلان ،فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کے لیے سعودی کوششوں کے لیے پاکستان کی حمایت ،پاکستان نے ٹورنامنٹ کی مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر 2026،پاکستان، کمبوڈیا میچ کا میزبان جناح اسٹیڈیم اسلام آباد ہوگا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر 2026،پاکستان، کمبوڈیا میچ کا میزبان جناح اسٹیڈیم اسلام آباد ہوگا ،میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے ہو گا پاکستان 12 سال بعد ورلڈ کپ کوالیفائر کی میزبانی کرے گاپاکستان مزید پڑھیں

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نے لاؤس کو ہرا کر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی

ریاض (نیوز ڈیسک) چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ میں پاکستان کی لاؤس کو شکست ، ٹورنامنٹ میں پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں جاری ٹورنامنٹ میں پاکستان نے لاؤس 2 کے مقابلے میں 4 گول مزید پڑھیں

ساف انڈر16فٹبال چیمپئن شپ،پاکستان نے مالدیپ کو 3-0 سے شکست دےکرسیمی فائنل کوالیفائی کرلیا

بھوٹان(نیوزڈیسک)ساف انڈر16چیمپئن شپ 2023 بھوٹان ،پاکستان نے مالدیپ کو 3-0 سے شکست دے دی۔ جیت کے ساتھ ہی پاکستان نے سیمی فائنل میں بھی جگہ بنا لی ۔پاکستان کی جانب سے پہلا گول سبحان کریم نے 14 ویں منٹ میں مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم سعودی عرب میں ٹورنامنٹ کا حصہ بننے کیلئے تیار

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم سعودی عرب میں ٹورنامنٹ کھیلے گی۔6 ملکی ایونٹ کے مقابلے 18 سے 30 ستمبر تک شیڈول ہیں۔پاکستان، سعودی عرب، لائوس کی ٹیمیں شریک ہوں گی ۔لبنان، ملائیشیا اور بھوٹان کی ٹیمیں بھی ایونٹ کا حصہ ہوں مزید پڑھیں

فیفا ویمن ورلڈ کپ کیا جیتا،اسپینش کپتان کیلئے بری خبر آگئی

لندن(نیوز ڈیسک) فیفا ویمن ورلڈ کپ جیتنے بعداسپینش کپتان کیلئے بری خبر،مداح بھی پریشان۔ تفصیلات کے مطابق اسپین کی کپتان مین آف میچ اولگا کارمونا کے والد کا انتقال ،موت کی خبر میچ کے بعد دی گئی۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں