اہم خبریں

فرانس کے اسٹار فٹبالر ایمباپے نے مسلسل دوسری بار گولڈن بوٹ ایوارڈ جیت لیا

نیویارک(اے بی این نیوز) فرانس کی فٹبال ٹیم کے اسٹار کھلاڑی ایمباپے نے گولڈن بوٹ ایوارڈ جیت لیا۔

ایمبابے نے فیفا ورلڈکپ 2026 میں سب سے زیادہ 10گول کیے، ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے 8 گول کیے۔

اس کے ساتھ ایمباپے 2 مرتبہ گولڈن بوٹ کا ایوارڈ جاصل کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔

ایمباپے نے ورلڈ کپ کے پچھلے ایڈیشن میں بھی سب سے زیادہ گول کرنے پر گولڈن بوٹ ایوارڈ جیتا تھا۔

2022 کے فیفا ورلڈکپ میں ایمباپے نے 8 گول کیے تھے۔
مزیدپڑھیں: فیفا ورلڈ کپ فائنل ،سنسنی خیز مقابلہ اسپین ارجنٹائن کو ہرا کر عالمی چیمپئن بن گیا

متعلقہ خبریں