دوہا(ا ے بی این نیوز)ایشین کرکٹ کونسل کے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان شاہینز نے سری لنکا اے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
دوحہ کے ویسٹ اینڈ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں مدمقابل ہیں۔
فائنل میچ کے لیے پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
مزیدپڑھیں: مقبول ترین ریسلر دی راک کا ریٹائرمنٹ کا عندیہ















