پی پی پی ڈیجیٹل ہوگئی،بلاول بھٹو نے بھی اپنا ٹک ٹاک اکاونٹ بنا لیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اپنا ٹک ٹاک اکاونٹ بنا لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے اکاؤنٹ سے پیغام جاری کیا اور مزید پڑھیں

2 دہشت گرد ہلاک، پولیس نے شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ بارود سے بھری گاڑی راولپنڈی سے اسلام آباد میں داخل ہوئی جس کا ٹارگٹ ہائی ویلیو تھا، اسلام آباد پولیس نے فرض شناسی کا شاندار مظاہرہ کیا مزید پڑھیں

روپیہ مزید تنزلی کا شکار،ڈالر کی قدر میں اضافہ ،ڈالر32 پیسے مہنگا،225 روپے 75 پیسے کا ہوگیا

کراچی (نیوز ڈیسک) روپیہ مزید تنزلی کا شکار،ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری ہے ،ڈالر32 پیسے مہنگا ہوکر225 روپے 75 پیسے کا ہوگیا،اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں بھی 145 پوائنٹس کمی۔جمعہ کو کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی ڈالر مزید پڑھیں

سلیمان شہبازکو ریلیف ، منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت منظورکرلی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک)احتساب عدالت کی طرف سے وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہبازکو ریلیف ، منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت منظورکرلی گئی ۔جمعہ کولاہور کی احتساب عدالت نے وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت منظور مزید پڑھیں

اسلام آبادبڑی تباہی سے بچ گیا، سیکٹرآئی 10 میں خودکش دھماکہ ،دو دہشت گرد ہلاک،1پولیس اہلکار شہید،4 زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آبادبڑی تباہی سے بچ گیا، سیکٹرآئی 10 میں خودکش دھماکہ ،1پولیس اہلکار شہید،4 زخمی ہوئے۔ جمعہ کو وفاقی دارالحکومت کے علاقے سیکٹر آئی 10 میں بیرونی روڈ پر گاڑی میں دھماکا ہوا ہے،ابتدائی اطلاعات کے مطابق مزید پڑھیں

ریحام خان نے تیسری شادی کا اعلان کردیا،تصویر بھی منظر عام پر آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے شادی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ریحام خان نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ اپ ڈیٹ کرتے مزید پڑھیں

گورنرنے وزیر اعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرکے نوٹیفیکشن جاری کردیا،چیف سیکرٹری نے کابینہ کی تحلیل کا حکم دیدیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ انہیں ڈی نوٹیفائی کرنے کا اعلان نصف شب کے بعد کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب کے تصدیق شدہ مزید پڑھیں

میں وزیراعلیٰ ہوں، پنجاب کابینہ کام کرتی رہےگی،گورنرکےنوٹی فکیشن کو نہیں مانتا،پرویزالہیٰ کا عدالت جانے کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک) گورنر پنجاب کی جانب سے پرویز الٰہی کو بطور وزیراعلی ڈی نوٹیفائی کرنے کے بعد رات گئے چوہدری پرویزالہٰی کی رہائش گاہ پر قانونی مشاورت کے لیے اجلاس ہوا۔اجلاس میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس، راجا بشارت مزید پڑھیں

گورنر پنجاب کے نوٹیفکیشن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے،بلیغ الرحمان کیخلاف ریفرنس صدر کوبھیجا جائےگا،فواد چوہدری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ گورنر پنجاب کے نوٹیفکیشن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔جمعہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری مزید پڑھیں

پی آئی اے کی لاجواب سروس سے پریشان عمرے کیلئے جانے والے 123 مسافروں کا اسلام آباد آئیرپورٹ پر احتجاج

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز(پی آئی اے) کی نااہلی نے مسافروں کو پریشان کردیا ہے۔جمعہ کو عمرہ کے لئے مدینہ جانے والے 123مسافروں کی جانب سے اسلام آباد ایئرپورٹ پراحتجاج کیا گیا مسافروں کا کہنا ہے کہ لاہور سے اسلام آباد مزید پڑھیں