جنرل (ر) باجوہ نے تحریک عدم اعتماد میں پی ڈی ایم کی مدد کی، مصطفیٰ نوازکھوکھرکادعویٰ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی کےسابق رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کی مدد کی تھی۔سابق آرمی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے اراضی کے 78 سالہ پرانے تنازعہ کا فیصلہ سنا دیا، مرحوم کے وارثان پر دو لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے اراضی کے 78 سال پرانے تنازعہ کا فیصلہ سنا دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے 1952 کا سول کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے اراضی کے 78 سالہ پرانے تنازعے کا فیصلہ سنا دیا۔عدالت مزید پڑھیں

پاکستان بھر میں 2022کا آخری سورج غروب ہوگیا،آکلینڈ میں نئے سال کا آغاز،شاندارآتش بازی کامظاہرہ

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان بھر میں 2022 کا آخری سورج غروب ہوگیا۔کراچی، لاہور، اسلام آباد، گوجرانوالہ، سکھر اور دیگر شہروں میں رواں برس کے آخری غروب آفتاب کے نظارے کیے گئے۔2022بھی اپنی یادوں کے ساتھ دل کے آنگن میں اترگیا، اس مزید پڑھیں

جب بھی مقابلہ ہوگاسلیکٹڈ کو شکست اورجمہوریت پسند قوتوں کو فتح ہوگی،بلاول بھٹوزرداری

کراچی(نیوزڈیسک)وزیرخارجہ وچیئرمین پی پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ جب بھی مقابلہ ہوگاسلیکٹیڈ کو شکست ہوگی اورجمہوریت پسند قوتوں کو فتح ہوگی،ہم نے آئینی راستہ اختیار کرتے ہوئے عدم اعتماد کے ذریعے عمران خان کو گھر بھیجا، چھ مزید پڑھیں

2023میں 2 سورج اور2 ہی چاند گرہن ہوں گے،محکمہ موسمیات

کراچی(نیوزڈیسک)سال 2023 میں دنیا بھر میں 2 سورج اور 2 چاند گرہن ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کراچی نے بتایاکہ نئے سال کا پہلا مکمل سورج گرہن 20 اپریل 2023 کو ہوگا جو پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے مزید پڑھیں

کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹی فکیشن کچھ دیر بعد واپس لے لیاگیا

کراچی(نیوزڈیسک) شہر قائد میں ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹی فکیشن کچھ دیر بعد ہی واپس لے لیا گیا، وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹی فکیشن پر اظہار ناراضی کرتے ہوئے کمشنر کراچی کو فیصلہ واپس لیتے ہوئے نیا نوٹی فکیشن جاری مزید پڑھیں

پی آئی اے کی پرواز میں سگریٹ نوشی پرعملے کو فی کس ایک لاکھ روپے جرمانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) نے پرواز میں سگریٹ نوشی پر عملے کو ایک لاکھ روپے جرمانہ کردیا۔فیصلہ یورپی سول ایوی ایشن (سی اے اے) سافا پروگرام کے تحت پی آئی اے طیارے کی انسپکشن کے دوران مزید پڑھیں

پنجاب میں شہریوں کے کال ریکارڈز کے غلط استعمال کا انکشاف،پولیس ہی فروخت میں ملوث نکلی

لاہور(نیوزڈیسک) پولیس اہلکاروں کی جانب سے شہریوں کا کال ڈیٹا ریکارڈ غیر متعلقہ افراد کو فراہم کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق تفتیشی افسران حساس ترین ریکارڈ کوملزمان کو پکڑنے کے ساتھ عام شہریوں کو بھی تنگ مزید پڑھیں

اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات نہ کروانے پرتحریک انصاف نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد( نیوزڈیسک) اسلام آبادمیں عدالتی حکم کے باوجود بلدیاتی انتخابات نہ کروانے پر پاکستان تحریک انصاف نے توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے دائر درخواست میں وفاق اور الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ،کوئی تبدیلی نہیں کی جائیگی،اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آئندہ 15 دنوں کیلئے برقرار رہیں گی ،ہفتہ کومیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ مٹی کے تیل مزید پڑھیں