پی ٹی آئی کےایم این اے سردار جعفر خان لغاری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیے

لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے سردار جعفر خان لغاری دل کا دورہ پڑنے سے لاہور میں انتقال کرگیے۔ہفتے کو سردار جعفر خان لغاری کا انتقال صبح 8 بجے ہوا، وہ طویل عرصہ سے کینسر مزید پڑھیں

ڈیفالٹ ہونے کے چانسز ہیں ، ساری دنیا میں ہماری بدنامی ہو رہی ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر صحت پنجاب اور تحریک انصاف کی سینئر رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے23 ہسپتال بنائے، ساڑھے 3 کروڑ سے زائد خاندانوں کو صحت کارڈ دیئے، جس کا سب سے زیادہ دکھ مریم مزید پڑھیں

کپتان بابر اعظم ٹیم کے لیے ریڑھ کی ہڈی ہیں، سلیکشن کمیٹی انہیں بھرپور سپورٹ کرے گی، شاہد آفریدی

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے کہا کہ کپتان بابر اعظم ٹیم کے لیے ریڑھ کی ہڈی ہیں، سلیکشن کمیٹی انہیں بھرپور سپورٹ کرے گی، باؤنسی وکٹ بنانے کی کوشش کریں گے،موجودہ پچز پر کھیل مزید پڑھیں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی طبیعت بہتر، اسپتال سےگھر منتقل کردیا گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو طبیعت میں بہتری کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ اللہ تعالی کے فضل وکرم سے مولانا طارق جمیل صاحب کو ھسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیاھے۔آپ مزید پڑھیں

ظلم کی شام ڈھل چکی اب سویرا ہوگا،بہت جلد قوم کیساتھ مل کر خوشیاں منائیں گے، نوازشریف کا عوام کے نام نئے سال کا پیغام

لندن(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ سابقہ حکومت نے احتساب کے نام پر ظلم کیا،ظلم کی شام ڈھل چکی اب جلد سویرا ہوگا،بہت جلد قوم کے ساتھ مل کر خوشیاںمنائیں گے۔ہفتے کو مزید پڑھیں

امپورٹڈ حکومت ایسا نظام چاہتی ہے جس میں جمہوریت ہو مگر کوئی الیکشن نہ ہوں ، اسد عمر ،الیکشن کمیشن ن لیگ کا ذیلی ادارہ ہے،علی اعوان کی تنقید

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت ایسا نظام بنانے کی کوشش کر رہی ہے جس میں جمہوریت ہو مگر کوئی الیکشن نہ ہوں۔ یہ امپورٹڈ حکومت الیکشن سے مزید پڑھیں

خود دو سال تک بلدیاتی انتخابات نہ کرانے والامسٹر فراڈیاہم سے دھاندلی زدہ الیکشن چاہتا ہے، رانا ثناء اللہ کا ردعمل

اسلام آباد: (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ معیشت ، الیکشن اور قومی مفاد پر سیاست کی جا رہی ہے خود دو سال تک بلدیاتی انتخابات نہ کرانے والامسٹر فراڈیاہم سے دھاندلی زدہ الیکشن مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے خود کو امپورٹڈ حکومت کی ’’بی‘‘ ٹیم ثابت کر دیا، عمران خان

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن امپورٹڈ حکومت کی ’بی‘ ٹیم ہے،عدالتی فیصلے پر عمل نہ کرکے یہ ثابت کردیا ،عوام سے خوف زدہ پی ڈی ایم مزید پڑھیں

ہائیکورٹ میں انٹراکورٹ اپیل دائر کردی ،ایک ہزار پولنگ اسٹیشن پر تقریباً25 ہزار افراد کی تعیناتی ایک دن میں ممکن نہیں، طارق فضل چوہدری کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ( ن) کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹراکورٹ اپیل دائر کردی ہے،ایک ہزار پولنگ اسٹیشن پر تقریباً25 ہزار افراد کو تعینات کرنا ایک دن میں ممکن نہیں۔تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

ووٹ سے خوفزدہ حکومت کٹھ پتلی الیکشن کمشنر کیساتھ مل کر آئین کا مذاق اڑارہی ہے، فواد چودھری کی تنقید

لاہور(نیوز ڈیسک) رہنماء پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں عدالتی احکامات کے باوجود انتخابات روک دیئے گئے، ووٹ سے خوفزدہ حکومت کٹھ پتلی الیکشن کمشنرکیساتھ مل کر آئین کا مزید پڑھیں