Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

یہ میری کابینہ کے قابل وزیروں میں سے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب نے حسنین بہادر دریشک کا استعفیٰ نامنظور کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے صوبائی وزیر حسنین بہادر دریشک کا استعفیٰ نامنظور کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے صوبائی وزیر حسنین بہادر دریشک کا استعفیٰ نامنظور کر دیا۔واضح رہے کہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہیٰ کو صوبائی اسمبلی کی کل رکنیت کا اکثریتی ووٹ حاصل کرنے کی ضرورت نہیں ہے،وسیم سجاد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پنجاب میں پی ٹی آئی کی زیر قیادت اتحاد کا دعویٰ ہے کہ وزیر اعلیٰ ممکنہ طور پر 11 جنوری سے پہلے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی مزید پڑھیں

ژوب ،انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،دہشتگرد ہلاک،جوابی فائرنگ سے جوان شہید

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) بلوچستان کے علاقہ ژوب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشتگرد ہلاک جبکہ سیکورٹی اہلکار شہید ہوگیا۔اتوار کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے علاقہ ژوب میں انٹیلی جنس مزید پڑھیں

خون سفید ہوگیا، چچا زاد بھائیوں نے تین افراد کوقتل کردیا،مقتولین میں 2خواتین بھی شامل

پشاور (نیوز ڈیسک) خیبر پختونخواکے شہرمردان کے علاقےکا ٹلنگ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا ہے جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جاتا ہے۔اتوار فائرنگ کا یہ واقعہ مردان میں کاٹلنگ کے علاقے مزید پڑھیں

ہم قائد کا ملک بنانے میں ابھی تک ناکام رہے ،آنے والا وقت ہم سے یکجہتی کا مطالبہ کررہا ہے ، گورنرسندھ کامران ٹیسوری

کراچی (نیوز ڈیسک) گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعلیٰ کے ہمراہ مزار قائد پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قائد کا ملک بنانے میں ہم ابھی تک ناکام رہے ہیں اورآنے والا وقت ہم سے یکجہتی کا مطالبہ کررہا ہے ۔ مزید پڑھیں

ہمیں اندرونی خلفشار ختم کر کے ملک کی ترقی کے لیے مل کر مخنت کرنی چاہیے،شہبازشریف کا بیان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر کہا کہ ہمیں اندرونی خلفشار ختم کر کے ملک کی ترقی کے لیے مل کر مخنت کرنی چاہیے، بھارت میں بڑھتی ہوئی مذہبی منافرت مزید پڑھیں

کراچی سردی کی شدت میں اضافہ ،عوام گھروں تک محدود ، درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں آگیا

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی سردی کی شدت میں اضافہ ،عوام گھروں تک محدود آج دسمبر کی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی اور درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں آگیا۔ اتوارکومحکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا آج کم سے کم درجہ حرارت مزید پڑھیں

قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش اور کرسمس کے موقع پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں،آئی جی پنجاب

لاہور(نیوز ڈیسک) انسپکٹرزجنرل پولیس (آئی جی) پنجاب نے کہا کہ پنجاب میں بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش اور کرسمس کے موقع پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹرزجنرل پولیس (آئی جی) پنجاب مزید پڑھیں

سٹریٹ کرائمز سے تنگ عوام نے نیا طریقہ اختیارکرلیا، فائرنگ کر کے ڈاکو کو ہلاکردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں شہری کی مبینہ فائرنگ کے نتیجے میں ڈاکو ہلاک ہو گیا۔اتوار کو ریسکیو حکام کے مطابق گلستانِ جوہر میں ایک ڈاکو وں نے مزاحمت پر فائرنگ کر دی جس سے ایک مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی نے کپتان بابر اعظم کے حق میں کیا گیا ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا،ایسے بیانات نہ دیں، عبدالرزاق

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کپتان بابر اعظم کے حق میں کیا گیا ٹوئٹ ڈیلیٹ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی ٹیم سے 3 میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کے مزید پڑھیں