کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں شہری کی مبینہ فائرنگ کے نتیجے میں ڈاکو ہلاک ہو گیا۔اتوار کو ریسکیو حکام کے مطابق گلستانِ جوہر میں ایک ڈاکو وں نے مزاحمت پر فائرنگ کر دی جس سے ایک راہ گیر زخمی ہو گیا ، شہری کی مبینہ فائرنگ سے مذکورہ ڈاکو مارا گیا۔ڈاکو کو ہلاک کرنے والے شہری کے لیے انعام کا اعلان،ریسکیو حکام نے ڈاکو کی لاش اور زخمی راہ گیر کو اسپتال منتقل کر دیا ہے،علاقہ پولیس کی جانب سے واقعے سے متعلق معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں۔