سکھر حیدرآباد موٹروے اسکینڈل کی تحقیقات کرنیوالی جے آئی ٹی سربراہ کا تبادلہ

کراچی(نیوزڈیسک)سکھر حیدر آباد موٹر وے منصوبے میں دو سو ارب روپے سے زائد کی کرپشن کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سربراہ چیئرمین اینٹی کرپشن سندھ کا تبادلہ کردیا گيا۔جے آئی ٹی سربراہ چیئرمین اینٹی کرپشن سندھ ڈاکٹر مزید پڑھیں

بنوں ،سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ، اہلکار شہید، 4 دہشت گردجہنم واصل

راولپنڈی(نیوزڈیسک)ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ سے ایک اہلکار شہید جبکہ 4دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ مارے گئے دہشت گرد معصوم شہریوں کے قتل اور سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی مزید پڑھیں

سال 2022 کیسا رہا؟ الیکشن کمیشن کی کارکردگی کے اعداد و شمار جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سال 2022 کیسا رہا؟ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے اپنی کارکردگی کے اعداد و شمار جاری کردئیے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہاکہ 2022 میں 39 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا انعقاد کروایا، قومی اسمبلی کی مزید پڑھیں

شہرکاسب سے بڑامسئلہ اسٹریٹ کرائم ،2022میں 7 فیصد اضافہ ہوا، کراچی پولیس چیف کااعتراف

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی پولیس چیف نے تسلیم کیاہے کہ شہر قائد کا سب سے بڑا مسئلہ اسٹریٹ کرائم ہے۔ 2022ء میں اسٹریٹ کرائم میں 7 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ایڈشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے سی ویو پر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

< > معیشت اور دہشت گردی کے درپیش چیلنجزسے نمٹنے کے لیے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی(نیوزڈسک) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے ایک انتہائی نازک موڑ سے گزر رہا ہے اور اس کے لیے معیشت اور دہشت گردی کے درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کے مزید پڑھیں

ملک کوبحرانوں سے نکالنے کا واحد حل فوری اور شفاف انتخابات ہی ہیں،شاہ محمود قریشی

ملتان (نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ ملک کوبحرانوں سے نکالنے کا واحد حل فوری اور شفاف انتخابات ہی ہیں،عمران خان نے بھی سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کیلئے فوری اور شفاف الیکشن کا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کارومن کیتھولک کے سابق روحانی پیشوا پوپ بینی ڈکٹ کے انتقال پراظہار افسوس

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے رومن کیتھولک کے سابق روحانی پیشوا پوپ بینی ڈکٹ کے انتقال پر افسوس کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ بینی ڈکٹ کے جہان فانی سے چلے جانے سے کروڑوں افرادسوگوارہیں،ہفتہ کو جاری ایک بیان میں وزیراعظم مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی نے مختلف چھاپہ مار کارروائیوں میں تین شہروں سے پانچ دہشت گرد گرفتار کرلئے

لاہور(نیوزڈیسک) انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ نے مختلف چھاپہ کارروائیوں میں تین شہروں سے پانچ دہشت گرد گرفتار کرلیے۔گرفتار دہشت گرد حساس اضلاع میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی مکمل کرچکے تھے۔گرفتار ملزمان میں کالعدم القاعدہ کا اہم کمانڈر بھی شامل مزید پڑھیں

جنرل (ر) باجوہ نے تحریک عدم اعتماد میں پی ڈی ایم کی مدد کی، مصطفیٰ نوازکھوکھرکادعویٰ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی کےسابق رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کی مدد کی تھی۔سابق آرمی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے اراضی کے 78 سالہ پرانے تنازعہ کا فیصلہ سنا دیا، مرحوم کے وارثان پر دو لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے اراضی کے 78 سال پرانے تنازعہ کا فیصلہ سنا دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے 1952 کا سول کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے اراضی کے 78 سالہ پرانے تنازعے کا فیصلہ سنا دیا۔عدالت مزید پڑھیں