سپریم کورٹ کا سندھ بھر کی سرکاری زمینوں پر قبضہ ختم کرانے کا حکم

کراچی(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ بھر کی سرکاری زمینوں پر قبضہ ختم کرانے کا حکم دیدیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے صوبے کی سرکاری زمینوں پر قبضے کا مکمل ریکارڈ طلب کرتے ہوئے کہا کہ قبضے ختم کرانے کے لیے مزید پڑھیں

ہمارے اور پرویز الہٰی کے مفادات میچ کر گئے ہیں، اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر گورنر کو حتمی رائے دے دی گئی ہےعطا تارڑ

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور عطا تارڑ نے کہاہے کہ ہمارے اور پرویز الہٰی کے مفادات میچ کر گئے ہیں، اب پرویز الہٰی کھل کرعمران خان سے بات بھی نہیں کر پا رہے،پرویز الہٰی چاہتے ہیں کہ مزید پڑھیں

تھانہ پیرودہائی کے علاقے صفدر آباد میں2 گروپوں میں فائرنگ، 7 افراد زخمی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)تھانہ پیرودہائی کے علاقے صفدر آباد میں2 گروپوں میں فائرنگ،فائرنگ کے تبادلے میں 7 افراد زخمی ہو گئے جن میں2راہگیر بھی شامل ہیں، زخمیوں کو علاج کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،آخری اطلاعات آنے تک پولیس نے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی اجلاس 2روز کے وقفے کے بعد کل دوبارہ ہو گا

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب اسمبلی اجلاس 2روز کے وقفے کے بعد کل دوبارہ ہو گا،اجلاس اسپیکر سبطین خان کی زیر صدارت کل 2 بجے ہو گا،اجلاس میں اپوزیشن کی جمع کرائی گئی عدم اعتماد کی تحریک پر کارروائی کا آغاز ہو گا۔

موجودہ حکومت صحت کے شعبے میں دیسی مصنوعات کی حوصلہ افزائی کے لئے پرعزم ہے، سید نوید قمر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت مقامی ضروریات کو پورا کرنے اور غیر ملکی ذخائر کو بچانے کے لئے صحت کے شعبے میں دیسی مصنوعات کی حوصلہ افزائی کے لئے پرعزم مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کی زیر صدارت ڈونرزکانفرنس کی تیاریوں کے حوالے سے بین الوزارتی اجلاس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈارکی زیر صدارت ڈونرزکانفرنس کے حوالہ سے ہونے والے بین الوزارتی اجلاس میں بین الاقوامی فورم پر پاکستان کے لئے مضبوط کیس پیش کرنے کے لئے کانفرنس کو جامع اور مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی سردار اویس احمد لغاری کی رہائش گاہ آمد، بیٹے کی شادی پر مبارکباد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سردار اویس احمد لغاری کی رہائش گاہ گئے اور ان کو بیٹے کی شادی پر مبارکباد دی۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی مزید پڑھیں

ملک کو 75 سال سے جن ناکامیوں کا سامنا ہے ان کی وجہ سیاسی عدم استحکام اور پالیسیوں کا عدم تسلسل ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک کو گزشتہ 75 سالوں سے جن ناکامیوں کا سامنا ہے ان کی وجہ سیاسی عدم استحکام اور پالیسیوں کا عدم تسلسل ہے۔ مزید پڑھیں

ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی،ایک دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان(نیوزڈیسک) سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان اور سیکورٹی فورسز کی مشترکہ کاروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلہ میں کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی گنڈہ پور گروپ کا سرگرم دھشتگرد غفور احمد ہلاک ہوگیا۔سی ٹی ڈی کی آپریشن مزید پڑھیں

بلاول بھٹو نے پونے 2 ارب خرچ کرنے کا عمران خان کا دعویٰ مسترد کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے آج ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بیرونی دوروں پر پونے دو ارب روپے خرچ کیے جا چکے ہیں۔وزیر خارجہ نے کہا مزید پڑھیں