اہم خبریں

ہمارے اور پرویز الہٰی کے مفادات میچ کر گئے ہیں، اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر گورنر کو حتمی رائے دے دی گئی ہےعطا تارڑ

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور عطا تارڑ نے کہاہے کہ ہمارے اور پرویز الہٰی کے مفادات میچ کر گئے ہیں، اب پرویز الہٰی کھل کرعمران خان سے بات بھی نہیں کر پا رہے،پرویز الہٰی چاہتے ہیں کہ معاملات تاخیر کا شکار ہوں،اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر گورنر کو حتمی رائے دے دی گئی ہے ،جمعرات کو وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور عطا تارڑ نے ایک بیان میں کہا کہ عدالت میں ہمارا کیس بہت مضبوط ہو گا ،سارے معاملے کو گورنر مناسب وقت دینا چاہ رہے ہیں،سارے معاملے میں پنجاب حکومت کی بد نیتی نظر آ رہی ہے ۔

متعلقہ خبریں