ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کے سیکیورٹی گارڈ فرید نیموچی کیخلاف کیس ختم کردیا گیا

لندن( نیوز ڈیسک) برطانوی پولیس نے نواز شریف کے گارڈ کیخلاف حملے کے الزام کے حوالے سے تحقیقات ختم کردیں، سکیورٹی گارڈ فرید نیموچی کیخلاف پاکستان تحریک انصاف کے شایان علی نے پولیس کو حملہ کرنے کی شکایت کی تھی، مزید پڑھیں

کوئی بچا تو نہیں جو ابھی بھی سمجھتا ہو ملک میں جمہوریت ہے،اسد عمرکا لاہور ہائیکورٹ فیصلہ پر ردعمل

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستاں تحریک انصاف کے رہنما ءاسد عمر نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کوئی بچا تو نہیں جو ابھی بھی سمجھتا ہو کہ ملک میں جمہوریت ہے۔ہفتے کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹرپر پاکستاں مزید پڑھیں

ن لیگ نے پنجاب اسمبلی میں آٹے کی قیمت میں اضافے کیخلاف قرارداد جمع کرادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں آٹے کی قیمت میں اضافے کیخلاف قرارداد جمع کرادی گئی۔ہفتے کو (ن )لیگ کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متین میں کہا گیا ہے کہ سیاسی محاذ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ اسمبلی تحلیل کرسکتے ہیں ، شیخ رشیداحمد

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہا کہ کوئی قانون پارلیمان کو مدت پوری کرنے پر مجبور نہیں کرسکتا۔ کوئی قانون پارلیمان کومدت پوری کرنےپرمجبورنہیں کرسکتاشہبازشریف نےبھی بیان حلفی دیاتھاگورنرکانوٹیفکیشن آئین شکن وزیراعلیٰ اسمبلی تحلیل مزید پڑھیں

ٹرینوں میں خواتین اور بچوں کیلئے الگ ڈبے مخصوص کریں،ٹرینوں کی صفائی کا کام آؤٹ سورس کیا جائے،خواجہ سعد رفیق

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ہر ٹرین میں خواتین اور بچوں کے لیے الگ ڈبے مخصوص کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ہفتے کو وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی سربراہی میں اجلاس مزید پڑھیں

اسلام آباد خودکش دھماکا، تحقیقات کیلئے پولیس نے 8 رکنی جے آئی ٹی تشکیل دیدی، حساس ادارے کے افسران بھی شامل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد خودکش حملے سے متعلق پولیس نے تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔ذرائع کے مطابق آئی ٹین فورمیں ہونے والے خود کش حملے کی پولیس نے تحقیقات کیلئے اعلی سطحی کی جے آئی مزید پڑھیں

ہوئی فائرنگ یا قتل ،بلکونی پر کھڑی کینیڈین خاتون انجان گولی کا نشانہ بن گئی

کراچی (نیوز ڈیسک) بلکونی پر کھڑی کینیڈین خاتون انجان گولی کا نشانہ بن گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں گھر کی بالکونی پر کھڑی کینیڈین نیشنل خاتون گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئی، واقعہ کے وقت علاقے مزید پڑھیں

اسلام آباد خودکش دھماکا، ایگل اسکواڈ کے زخمی کانسٹیبل کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد خودکش دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ،خودکش دھماکے کی ایف آئی آر اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین فور میں درج کرلی گئی ہے، دھماکے کی ایف آئی آر ایگل اسکواڈ کے زخمی مزید پڑھیں

سردی کی شدت میں اضافہ ،پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے ڈیرے

لاہور(نیوز ڈیسک)سردی کی شدت میں اضافہ ،پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے ڈیرے ہیں، موٹروے کو مختلف مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔دھند کے سبب شہریوں کو غیرضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ہفتہ کو مزید پڑھیں