اہم خبریں

وزیراعلیٰ اسمبلی تحلیل کرسکتے ہیں ، شیخ رشیداحمد

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہا کہ کوئی قانون پارلیمان کو مدت پوری کرنے پر مجبور نہیں کرسکتا۔

ہفتے کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ شہباز شریف نے بھی بیان حلفی دیا تھا، گورنر پنجاب کا نوٹیفکیشن آئین شکن ہے، وزیراعلیٰ اسمبلی تحلیل کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گورنر کا نوٹیفکیشن معطل ہوا ہے ، منسوخ نہیں، نظریہ ضرورت زندہ ہے، فیصلہ ففٹی ففٹی ہے۔

متعلقہ خبریں