نوازشریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں ضمانت منظور ،بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوزشریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز کے حوالے سماعت چیف جسٹس سلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس گل حسن مزید پڑھیں

نگران وزیرِ اعظم آج چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کرینگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ آج چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کرینگے۔انوار الحق کاکڑ کی کاروباری شخصیات اور چینی کمپنیوں کے نمائندوں سے بھی ملاقات شیڈول ہے ،وزیرِ اعظم چین کی کمیونسٹ مزید پڑھیں

محمد نوازشریف کوحفاظتی ضمانت ملے گی یانہیں؟ فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) توشہ خانہ کیس ، احتساب عدالت نے نواز شریف کی وارنٹ معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے درخواست پر سماعت کی توشہ خانہ کیس میں بھی مزید پڑھیں

اوآئی سی، فلسطینیوں کی جبری بے دخلی اور ا سرائیلی حملے مسترد،اعلامیہ جاری

جدہ ( اے بی این نیوز   )اوآئی سی نے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی مستردکردی،غزہ میں حملے بندکیے جائیں،تمام شہریوں کی سلامتی کاتحفظ چاہتے ہیں،فلسطینیوں پرجارحانہ حملے عالمی قوانین کے منافی ہیں،حملے کسی بھی شکل میں ہوں مستردکرتے ہیں،غزہ کے لوگوں کوتمام مزید پڑھیں

نوازشریف کو گرفتار ی سے بچانے کیلئے عدالت میں درخواست دائر

اسلام آباد ( نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن نے نوازشریف کی وطن واپسی پر گرفتار ی سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق عدالت سے درخواست کی سماعت آج ہی مقرر کرنے کی استدعا مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نوازشریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواست آج دائر کرنیکا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کی جانب سے نوازشریف کیخلاف العزیزیہ اور ایون فیلڈ کیس میں حفاظتی ضمانت کی درخواست آج دائر کرنے کا امکان۔ قائد مسلم لیگ ن کو ایک کیس میں 10 سال اور دوسرے میں 7 سال مزید پڑھیں

عدالت کا عمران خان کی بیٹوں سےبات کروانے کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے عمران خان کی جیل میںبیٹوں سے ٹیلی فونک رابطہ کروانے کا حکم دیا۔سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں کیساتھ ٹیلی فونک گفتگو کروانے مزید پڑھیں

امیر ترین طبقے کیلئے بڑی سبسڈی اور غریبوں پر گیس بم گرانے کی تیاریاں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت کی امیر ترین طبقے ایکسپورٹرز کو گیس کی قیمتوں میں 44 فیصد سبسڈی دینے کی تجویز جبکہ گھریلو صارفین کیلیے حکومت گیس قیمتوں میں 172 فیصد اضافہ کرنا چاہتی ہے، جو پاکستان کے کم ہوتے وسائل پر مزید پڑھیں

چینی صدر شی جن پنگ کا بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ مزید بڑھانے کا اعلان

بیجنگ (نیوزڈیسک)چینی صدر شی جن پنگ کا بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹیو مزید بڑھانے کا اعلان ۔چین میں منعقدہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر نے بی آر آئی کو مضبوط کرنے مزید پڑھیں